اسلام آباد میں بلوچ خواتین، بزرگوں اور بچوں پر لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگ اور گرفتاریوں کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کوئٹہ میں احتجاجی ریلی و مظاہرہ
#Balochistan#Quetta#BalochLongMarchtoIslamabad
اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!