جو آج سرحد یونیورسٹی میں اس فوجی کیساتھ ہوا ہے وہ وقت اب دور نہیں انکو گلیوں اور چراہوں میں عوام سے وہ چھتر پڑنے والے ھین کے انکی نسلیں بھی یاد رکھیں گئ بھت جلد دیکھ لینا انکی سب اکڑ نکلنے والی ہے
🚨🚨 بریکینگ نیوز : سرحد یونیورسٹی کا واقعہ سنئے شہباز گل کی زبانی ۔!!!!🔥🔥🔥
بریگیڈیئر صاحب جنہوں نے نہ ادھر دیکھا نہ اُدھر جین– زی کو ایک تھپڑ تن دیا ۔ تو پھر جین زی ٹوٹ پڑے, بریگیڈیئر صاحب کو تھپڑوں اور ڈنڈوں سے نواز دیا, خوب پٹائی ہوئی موصوف کی ۔ جب بریگیڈیئر صاحب کو اندازاہ ہوا کہ معمالات ہاتھ سے نکلنے لگے ہیں, تو انہوں نے پستول نکالا,اور اُنہوں نے سٹوڈنٹ کو سیدھی گولی مارنے کی کوشش کی, اب پتہ نہیں اُن سے چلی نہیں, یا چلائی نہیں ۔بہرحال جو بھی ہوا اچھا ہوا ۔پھر اُنہوں نے ہوائی فائر کیا ۔ پستول سے جو گولی نکلی نکلی لیکن ان کے منہ سے بھی گند نکلا ۔اور اُنہوں نے بہن کی بھی گالیاں دی لوگوں کو ۔ شہباز گل 🔥🔥🚨
عمران خان کی مسلسل حراست اور ان کے ساتھ کیا جانے والا حیران کن ناروا سلوک انسانی حقوق، جمہوریت اور بنیادی شائستگی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ میں ان کی رہائی کے اپنے مطالبے کو ایک بار پھر دہراتا ہوں۔ برطانوی رکنِ پارلیمنٹ جیریمی کوربن
#pakistan@jeremycorbyn
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کو بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔ انہیں علاج کی سہولت تک فراہم نہیں کی جا رہی، مسلسل قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے اور جیل میں ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک اپنایا گیا ہے۔"— قاسم
عالمی سطح پر قیدیوں کے حقوق کیلئے یہ واضح قانون مرتب ہیں
☆ کسی بھی قیدی کو غیر معینہ مدت کیلئے قید تنہائی میں نہیں ڈالا جا سکتا
☆ کسی بھی قیدی کی بطور سزا اس کی فیملی سے ملاقاتیں بند نہیں کی جا سکتیں
لیکن افسوس پاکستان میں عمران خان کے ساتھ یہ خلاف قانون ظلم پچھلے 10 مہینوں سے جاری ہے، قاسم خان سوری
"ابھی میں یونیورسٹی کا ایک ویڈیو کلپ دیکھ رہا تھا جس میں ایک کرنل صاحب کھڑے ہو کر فائرنگ کر رہے ہیں۔ یونیورسٹی جیسی جگہ پر اسلحہ لے کر جانے کی جرات کیسے ہوئی؟ اس عمل سے خوف و ہراس پھیلایا گیا۔
��میں نے حنا جاوید کے واقعے کے بارے میں بھی پڑھا کہ اسے اس کے سسر، شوہر اور نوکر نے گھر میں قتل کر دیا۔ اس وطن میں انسانی جان اپنی قدر و قیمت کھو چکی ہے۔ ہمیں انسانی جانوں کی یہ قدر و قیمت واپس لوٹانی ہے۔ خداوندِ متعال کا فرمان ہے کہ ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ نگاہِ توحید میں انسان کی جان کی بے پناہ قدر و قیمت ہے، لیکن آج جانیں محفوظ نہیں ہیں۔
قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
تو ہوا کچھ یوں ہے کہ کرنل صاحب کی بیگم نے ایچ او ڈی کو معطل کروایا۔ اس سیٹ کا اضافی چارج اپنے ہاتھ کیا۔ یہ سب یقینا “ م��رٹ “ پر ہوا ہوگا۔ پھر کرنل صاحب اسلحہ تانے یونیورسٹی بھی پہنچ گئے کہ طلباء اس “ میرٹ “ پر احتجاج کررہے تھے۔ باقی پ��ر تاریخ ہے۔
"9 مئی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ذرا اس ت��ویر کو دیکھیں۔ اب جب آرمی افسر کا یہ غیر قانونی اقدام سب کے سامنے آ چکا ہے، تو بتائیں کہ قانون کی دھجیاں اڑانے پر کون معافی مانگے گا؟"
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض
فوج کی مقبولیت کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا ہے، مگر اس قسم کا رویہ انہیں گلیوں میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دیکھے جانے والے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اب وردی عزت نہیں بلکہ ذلت کا نشان بن چکی۔ ہم لوگ جو اسے اپنا فخر سمجھ کر پہنتے تھے، اور عوام کا پیار پاتے تھے، جو اب نفرت میں بدل چکا ہے، اس المیے کا قصوروار پاکستانی افواج کی موجودہ کمانڈ اور ان کی خود غرض اور لالچی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں۔
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.