کمزور، مجبور و بےبس عورت 21ویں صدی میں بھی دیہاتوں میں ذاتی جیل میں پابندِ سلاسل ہے، وزیراعلی سندھ کے شہر دادو کے علاقے واہی پاندھی میں سسر نے بہو کو باندھ کر رکھا ہوا ہے۔
پھر زندگی میری بہت خوب ہوتی
جو اگر آج وہ میری محبوب ہوتی
اُس کے سینے سے لپٹ کر میں سویا رہتا
عشق کی دُھن میں ہر دم میں کھویا رہتا
وہی میری آخرت میرا سجُود ہوتی
جو اگر آج وہ میری محبوب ہوتی
#sozthewriter