اللہ الحق ہے حق سچ سامنے آ گیا۔۔۔!
آج فضل الرحمان نے دو اعترف کر لیے،
پہلا اعترف یہ کیا کہ عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ کے حکم پر گرائی گئی، کیونکہ باجوہ نے فضل الرحمان کو دھمکی دی کہ امریکی دباؤ ہے ہماری بات مان لو یہی حق کا راستہ ہے،
دوسرا اعتراف یہ کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے لائینز اینڈ منرلز کا بل پاس نہیں کیا۔
پاکسنانیوں اب تو آپ کو یقین آ گیا ہو گا کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی پاکستان کی خیر خواہ جماعت اور عمران خان پاکستان کے ساتھ مخلص لیڈر ہے؟
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
جب آپ القادر کیس کے ثبوت سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ نیب تو تب کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔
لیکن یہ تو ایک انوکھا مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع اور فلاحی کام القادر ٹرسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے
Imran Khan’s open letter to the Chief Justices of Pakistan needs to be addressed by the Pakistan govt. What’s going on? When the state imprisons someone they have responsibility for their health. Under international law medical treatment is a right… not a privilege .
انہوں نے عمران خان کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کی جو کہ ایک انتہائی مشکل کام ہے کیونکہ وہ خود بہت مضبوط انسان ہیں، لیکن جب اس میں کامیابی نہیں ملی تو اب وہ عمران خان کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قاسم خان
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے
بریکنگ نیوز 🚨اسے بولتے ہیں نیازی برینڈ 🔥🔥
عمران خان کا خط عالمی میڈیا کی زینت بن گیا۔ پوری دُنیا میں ٹاپ ٹرینڈ پر آگیا۔ کیا بی بی سی، کیا سی این این، کیا واشنگٹن پوسٹ، کیا الجزیرہ، الغرض پوری دُنیا کے الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا نے آواز بلند کردی۔ ہر جگہ چرچا خان کے خط کا ہونے لگا۔ چند گھنٹوں میں ہی دُنیا کی سب سے بڑی خبر اڈیالہ سے لکھا گیا خط بن گیا۔ ایران امریکہ جنگ، یمن سعودی وار، عالمی رہنماؤں کی میٹنگ، سب ٹاپ کے ٹاپکس وڑ گئے۔
عالمی میڈیا پر حیرانگی کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کے ایک اہم صوبے کا وزیراعلٰی اور اسپیکر اسمبلی جبری طور پر لاپتہ ہیں اور ابھی تک ان کی کوئی اطلاع نہیں ہے
Former Pakistani Prime Minister Imran Khan has issued an urgent appeal to senior judges, warning that his deteriorating health in prison could put his life at risk.
In an open letter shared by his lawyer on Monday, November 16, the imprisoned PTI founder requested medical treatment for himself and his wife, Bushra Bibi. Khan claimed that his blood pressure had reached dangerously high levels and that doctors had warned him about possible serious complications.
He also expressed concern about Bushra Bibi's worsening eyesight, saying she urgently requires further medical attention following previous eye surgery.
The former prime minister appealed to the country's top courts to ensure that existing medical treatment orders are implemented. His statements about his current condition and prison treatment have not been independently verified.
#ImranKhan #BushraBibi #PakistanPolitics #PTI #WorldTimes
"I was totally isolated, disconnected and held incommunicado from the outside world, in torturous solitary confinement for up to twenty-two hours a day," wrote Imran Khan
https://t.co/GL4oWOQjVm
عمران خان کو پاکستان کا مرسی بنایا جا رہا ہے،یہ الارمنگ ہے،بدترین ظلم ہے ،دن دھاڑے کی حکومتی دہشتگردی ہے،پاکستان کے عدالتوں، عوام اور دنیا بھر کے انصاف پسندوں سے اس کی نوٹس لینے کی اپیل ہے۔۔۔
چیف جسٹس کے نام عمران خان کے خط کا خلاصہ:
روزانہ 22 گھنٹے تنہائی میں رکھا جاتا ہے۔
رواں سال مارچ سے اپنے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
گزشتہ ایک سال سے وکلاء، اہلِ خانہ اور دیگر افراد سے ملنے جلنے کی اجازت نہیں دی گئی، سوائے اس کے کہ گزشتہ 11 ماہ کے دوران صرف چار وکلاء سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔
۔ یہاں تک کہ جب میں کسی کو سلام کرتا ہوں یا قرآنِ پاک کی کوئی آیت تلاوت کرتا ہوں، تب بھی کوئی ان سے بات نہیں کرتا۔
’’میں صرف یہی نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں کہ اس سب کا مقصد مجھے بیمار کرنا اور میرے عزم و حوصلے کو توڑنا ہے۔‘‘
’’تنہائی کی قید میں میرا بلڈ پریشر بے قابو ہو چکا ہے۔ کبھی 130، پھر 150، پھر 170 اور گزشتہ ہفتے 10 نومبر 2026 کو 192 اور 193 تک پہنچ گیا۔
اب ڈاکٹر مجھے بتاتے ہیں کہ مجھے دماغی شریان پھٹنے (برین ہیمرج) اور دل کا دورہ پڑنے کا شدید خطرہ ہے، اور میرے دل کو پہلے ہی نقصان پہنچ چکا ہے۔
چوہتر سال کی عمر میں یہ مسلسل اذیت ناک صورتحال مجھے ایسی منزل کی طرف لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ آ سکوں۔‘‘
زندہ رہا تو اپنے مقدمات عدالتوں میں لڑ سکوں گا، عمران خان
عمران خان کے خط کا یہ ایک جملہ ساری عدلیہ اور اس سارے جعلی نظام کا پوسٹ مارٹم ہے
#FreeKhanFreePakistan
The open letter on behalf of Mr. Imran Khan, former prime minister of Pakistan, is a call for justice for himself and his wife and for the people of Pakistan before it is too late. His blood pressure remains dangerously uncontrollable and his human interaction severely restricted. For the last six decades Mr. Imran Khan has shone across the globe as an elite sportsman and philanthropic hero who has brought cancer treatment and education to thousands who could not have afforded it. As Pakistan's foremost political leader he is today democracy's last stand in an increasingly oppressive environment. We must not stand by. Our voice matters.
Imran Khan’s open letter to the Chief Justices of Pakistan is an extraordinarily disturbing account of what he and his wife, Bushra Bibi, say they are enduring in prison. This is the most popular man, now 74 years old, hero of the nation reporting dangerously elevated blood pressure, serious cardiac concerns and prolonged solitary confinement. He states that his blood pressure reached 192 and 193, that he has suffered damage to his heart, and that a Supreme Court order directing hospital treatment and specialist examinations remains unimplemented. Equally distressing is his account of Bushra Bibi’s deteriorating eyesight following complicated eye surgery. According to the letter, she faces the possibility of permanent loss of vision without further treatment. What makes this particularly alarming is that these are not simply requests for special treatment. They concern basic medical care, access to family and legal counsel, and compliance with judicial orders. The letter raises questions that require immediate answers. Why has the hospital treatment reportedly ordered by the Supreme Court not taken place? Why are meetings with family and lawyers being restricted? Why have the medical concerns surrounding both prisoners not been addressed transparently? Political disagreements and criminal proceedings cannot diminish a prisoner’s right to medical treatment, humane conditions and due process.
The relevant authorities must urgently provide independent medical assessments, ensure appropriate hospital care, facilitate access to family and legal counsel, and explain the status of the outstanding court orders.
.
طبی سہولیات کی فراہمی اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروانے کے لیے چیئرمین عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے نام کھلا خط:
چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، بیس دسمبر دو ہزار پچیس سے روزانہ بائیس گھنٹے تک تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ نہ اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت ہے، نہ وکلا تک مناسب رسائی، نہ کتابیں اور نہ ٹیلی ویژن کی سہولت میسر ہے۔ ایک سال کے دوران صرف چار مرتبہ وکلا سے ملاقات کی اجازت دی گئی، جبکہ جیل حکام ہفتہ وار خاندانی ملاقاتیں بھی منسوخ کر رہے ہیں۔
عمران خان نے خط میں انکشاف کیا کہ طویل تنہائی اور انسانی رابطے کی کمی نے ان کی صحت کو متاثر کیا ہے۔ جیل میڈیکل بورڈ نے بھی اہلیہ اور خاندان سے زیادہ رابطے کی سفارش کی تھی، لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ ان کے مطابق ان کے بیٹوں کو فون کرنے اور ان سے بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔
عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کا معاملہ بھی اٹھاتے ہوئے کہا کہ اپریل 2026 میں ان کی اہلیہ کی ریٹینا ڈی ٹیچمنٹ کی سرجری ہوئی، لیکن انہیں دوبارہ قید تنہائی میں ڈال دیا گیا۔ جب انہوں نے اہلیہ کو دیکھا تو وہ نہ روشنی محسوس کر سکتی تھیں اور نہ آنکھیں کھول سکتی تھیں۔
عمران خان نے یاد دلایا کہ 18 اگست 2026 کو سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے جیل حکام کی رپورٹ کی روشنی میں انہیں 2 روز کے اندر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے، ماہر ڈاکٹروں سے طبی معائنہ کرانے اور اہلخانہ سے ہفتہ وار ملاقات کرانے کا حکم دیا تھا، تاہم ان کے مطابق اس عدالتی حکم پر تاحال عملدرآمد نہیں ہوا۔
عمران خان نے خط میں مزید لکھا کہ ان کا بلڈ پریشر مسلسل بڑھ رہا ہے، جو پہلے 130، پھر 150، 170 اور گزشتہ ہفتے 192 اور 193 تک پہنچ گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق انہیں برین ہیمرج اور دل کے دورے کا شدید خطرہ ہے۔
عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس کی اپیل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی صحت اور حقوق کو نظر انداز کرکے اس اپیل کو دیگر پرانی اپیلوں پر ترجیح دی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی رعایت یا خصوصی حق کے طلبگار نہیں بلکہ صرف عدالتی احکامات پر عملدرآمد اور مناسب طبی سہولیات چاہتے ہیں۔ خط کے اختتام پر عمران خان نے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل کی کہ انہیں بہت دیر ہونے سے پہلے انصاف فراہم کیا جائے۔
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
عمران خان کا جیل سے کھلا خط 🚨
جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد
جناب چیف جسٹس، فیڈرل کانسٹیٹیشنل کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد
جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد
موضوع: اڈیالہ جیل سے وکیل کے توسط سے کھلا خط: طبی علاج اور عدلیہ کے احکامات پر عمل درآمد کے لیے ایک انسانی اپیل
11 نومبر 2026 کو سنٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے کی ملاقات کے دوران، میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات دیں اور مجھ سے کہا کہ میں ان کے یہ کلمات آپ تک پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل طور پر اور ایمانداری سے انہی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ جو الفاظ آگے آ رہے ہیں، وہ انہی کے ہیں.
یہ الفاظ آپ تک ایک تنہائی کی کوٹھری سے میرے وکیل کے ذریعے پہنچ رہے ہیں، کیونکہ اب ان دیواروں سے باہر نکلنے کا یہی واحد راستہ باقی بچا ہے۔ میں بطور سابق وزیر اعظم یا کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کے طور پر نہیں لکھ رہا۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کر دی ہے۔ میں نے اس قوم کی خدمت کرکٹ کے میدان میں، فلاحی کاموں اور سماجی بہبود کے ذریعے کی، اور اس کے 22ویں وزیراعظم کے طور پر کی۔ ستر سال کی عمر تک میرے نام پر ایک بھی فوجداری مقدمہ درج نہیں تھا۔ پھر، ستر سال کی عمر کے بعد، سیاسی انتقام کی ایک بے مثال اور ظالمانہ مہم شروع ہوئی: بے شمار مقدمات، عدالتوں میں سو سے زائد پیشیاں، بار بار ضمانت قبل از گرفتاری کی کوششیں، اور ایک قاتلانہ حملہ جس سے اللہ کے فضل و کرم سے میں بچ گیا۔ ان سب کے باوجود، میں نے قانون کا راستہ چنا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ میں عدالتوں میں ان تمام سیاسی طور پر سے محرک مقدمات کا مقابلہ کروں گا، اور میں کبھی نہیں روکا.
وقت کے ساتھ ساتھ مجھے کچھ ریلیف بھی ملا، اور ہر بار اس سے میرا یہ یقین تازہ ہوا کہ انصاف کی جیت ہوگی۔ تاہم، آئینی ترامیم کے بعد وہ ریلیف پہلے سے کم ہوا، اور پھر بالکل ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی، تو وہ نظام جس پر میں نے بھروسہ کیا تھا، میری مدد کے لیے آگے نہیں آیا۔ اڈیالہ کی دیواروں کے اندر، میری اہلیہ اور میں نے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمات کا سامنا کیا ہے، اور ہمارے اپیلیں اب بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ میں نے کبھی طبی بنیادوں پر ریلیف نہیں مانگا، اور نہ ہی بیماری کو کبھی کوئی حربہ بنایا۔ میں نے میرٹ پر، اعتماد کے ساتھ مقابلہ کیا ہے، اور کرتا رہوں گا.
20 دسمبر 2025 کو، جس دن توشہ خانہ (بلغاری) کیس کا فیصلہ سنایا گیا، ہر چیز بدل گئی۔ مجھے بالکل تنہا کر دیا گیا، باہر کی دنیا سے کاٹ دیا گیا اور بالکل الگ تھلگ رکھا گیا، روزانہ بائیس گھنٹے تک اذیت ناک تنہائی میں رکھا گیا، ہر آئینی حق اور جیل کے قوانین کی طرف سے ہر قیدی کو دی جانے والی ضمانت کی دھجیاں اڑائی گئیں: نہ کوئی خاندان، نہ وکلاء، میرے بیٹوں کی کوئی کال نہیں، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن.
وکلاء تک رسائی کے بغیر مہینوں گزرنے کے بعد، میرا وکیل 10 فروری 2026 کو مجھ تک صرف اس لیے پہنچ سکا کیونکہ معزز سپریم کورٹ نے اسے بطور 'عدالتی معاون' (amicus curiae) میرے پاس بھیجا تھا۔ اسے معلوم ہوا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے، اور اس بات کی اطلاع نہ تو میرے خاندان کو دی گئی تھی اور نہ ہی میرے وکیل کو۔ اس ملاقات کے بعد، رابطہ پھر منقطع کر دیا گیا، اور جیل انتظامیہ نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مجھے ایک بار پھر تنہا کر دیا. اس پورے سال کے دوران، مجھے اپنے وکیل سے صرف چار بار ملنے کی اجازت دی گئی: 10 فروری کو، 8 اپریل کو، اور پھر تقریباً سات مہینے کی خاموشی کے بعد، 2 اور 11 نومبر 2026 کو۔ میری اہلیہ، بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں صرف ایک بار اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ جیل مینوئل، جیل کے اصولوں اور ہر قیدی کے وکیل سے مشورہ کرنے کے بنیادی حق کی کھلی خلاف ورزی ہے، اور اس نے ہمیں ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی قاصر کر دیا ہے جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں.
طویل تنہائی اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے کے فقدان نے میری ذہنی صحت پر بہت گہرا اثر ڈالا ہے۔ یہ صرف میرا دعویٰ نہیں ہے: جیل کے اپنے میڈیکل بورڈ نے میری بے چینی (anxiety) کو ریکارڈ کیا ہے اور میری اہلیہ اور خاندان سے زیادہ سے زیادہ رابطے، پڑھنے کا سامان اور ٹیلی ویژن رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس مشورے پر عمل نہیں کیا گیا.
میری بیوی کے ساتھ میری ہفتہ وار ملاقات، جو کہ میرا واحد انسانی رابطہ ہے، جیل حکام کی طرف سے ہفتے بہ ہفتے بغیر کسی وجہ یا وضاحت کے منّسوخ کر دی جاتی ہے 👇👇
بھارتی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے KP گورنر راج سے ایک دن پہلے نانگا پربت پہاڑوں پر ساڑھے تین گھنٹے تک پنجاب حکومت کے 12 ارب کے جہاز میں دلفریب مناظر دیکھنے والے عاصم منیر اور مریم نواز تھےTV چینل کا دعوی تھا کہ جہاز میں مریم نواز اور عاصم منیر کے علاوہ صرف اور دو گورے پائیلٹ تھے
"گورنر راج لگا دیا گیا ہے ہمارے سی ایم سہیل آفریدی صاحب اور کابینہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تمام پارلیمنٹیرینز کے گھروں میں چھاپے ڈل رہے ہیں ریڈز ہو رہے ہیں، ہم بھرپور طریقے سے اس کی مذمت کرتے ہیں کہ آپ نے یہاں کوئی لاء اینڈ آرڈر کی کوئی سچویشن نہیں ہے یہاں کل سے کمپلیٹ بلیک آؤٹ ہے نہ کوئی موبائل سروس ہے نہ کوئی انٹرنیٹ سروس آ رہی ہے، نہ یہاں وائی فائی کام کر رہا ہے کسی سے رابطہ کرنے کا کوئی طریقہ یہاں موجود نہیں ہے۔"
سینٹرل پنجاب جنرل سیکرٹری مریم کلثوم اکرم
#نکلو_پشاور_کی_طرف