عمران خان کے حکم پر مکمل طور پر عملدرآمد کرتے ہوئے
حلقہ این اے 185 کی باشعور عوام اس جعلی ضمنی الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں
سردار فرحت عباس خان لُنڈ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اخلاق احمد خانPP287 کے گھر پر صبح سے پھر پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ
گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال
ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ اور امریکی غلام کی حکومت بھوکلاہٹ کا شکار
وہ چاہتا تو پیپلز پارٹی کے ساتھ ہاتھ ملا کر حکومت کر سکتا لیکن اس نے پاکستانی قوم کو ان چوروں کا اصل چہرہ دیکھنا تھا ۔پاکستان کی جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے زیادہ کوشش کی
یہ بندہ پی ٹی آئی کا ورکر نہیں ہے
ہم اس بندے کو کسی صورت اپنا جنرل سیکرٹری نہیں مانتے
ہماری پی ٹی ائی کی ساؤتھ پنجاب کی لیڈرشپ سے اور صدر عون عباس بپی صاحب سے مطالبہ ہے فیصلہ واپس لیا جائے ۔
یہودی ایجنٹ کی کوئی جائیداد نہی نکلی دبئی لیکس میں ۔
الحمد للہ مجھے فخر ہے اپنے آپ پر کہ میں عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہوں
سچا اور ایماندار
جس کا کُل اثاثہ پاکستان اور اسکی عوام ہے۔
کوئی ایک پراپرٹی نہیں نکلی دوبئی میں۔
(+ ❤ *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ* *ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ* *ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* .❤ *﷽*
*الله* *رب العزت آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنے شکر گزار بندوں* میں شامل *فرمائے امین