میں آپ کو بتاؤں یہ دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے ہارے ہوئے ہیں حافظ نعیم
یعنی عمران خان دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے جیتا ہے کاشف عباسی
میاں صاحب اپنی سیٹ جیتے تھے ؟ کاشف عباسی
سو فیصد ہار چکے تھے ستر ہزار سے زیادہ ووٹ بڑھائے گئے ہیں ان کے کم از کم۔ حافظ نعیم
فارم 47 کیسے مٹائے گی یہ داغ
🚨محسن نقوی نے اپنا کالا دھن ایمنسٹی کے ذریعے سفید کیا محسن نقوی کی بیوی کا اپارٹمنٹ دبئی لیکس میں ظاہر ہوا محسن نقوی نے جواب دیا کہ اس کا پیسہ کیسے باہر گیا محسن نقوی نے کچھ دن پہلے کہا کہ 100 ارب ڈالر باہر گیا وہ تو خود پیسہ باہر لے کر گئے وہ دوسروں کا پیسہ کیسے لائیں گے سندھ کے مختلف ایئرپورٹس پر آج بھی جہاز اتر رہے ہیں جو کالا دھن دبئی لے کر جا رہے ہیں ! ابصار عالم
کیا ملکی مفاد صرف حکمرانوں کی تعریف، تشہیر تک محدود ہے؟ہسپتالوں میں بچوں کو ایچ آئی وی ہو رہا ہے، لوڈ شیڈنگ کے برے حالات ہیں۔ایک بار پھر ہم قرضہ لے رہے ہیں ، سرمایہ کاری کے اتنے معاہدے کیے،کدھر ہےوہ سرمایہ کاری؟اس پر بات کیوں نہیں ہو رہی؟عوام کا مفاد ہی ملکی مفاد ہوتا ہے۔
آو ترقی دیکھاو ۔ یہ ہے ٹوٹل ترقی فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار والی حکومت کی۔۔۔ عمران خان کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا کر ترقی دکھا رہے ہیں۔۔
لعنت ہے بے غیرتوں پر
ہم نے پاکستان میں Imran Khan کی حکومت اس لیے ختم کی ہے کہ پاکستان China کے ساتھ اپنے تعلقات کم کرے اور پاکستان میں United States کے حق میں پالیسیاں بنائے۔
میں بڑوں سے کہتا ہوں اپ امریکہ اور ایران کی بات چیت کروا سکتے ہیں، تو اپ کو چاہیے تحریک انصاف ساتھ بھی مذاکرات کی میز پر بیٹھ جاؤ جب بھی مشکل وقت آیا تو ساری پارٹیوں میں عمران خان کی پارٹی آگے ہوتی جب آپ نے دیکھا پچھلے سال بھارت نے حملہ کیا تب بھی عمران خان اگے تھا پاکستان کا سوچ رہا تھا تو اپ بھی سوچیں، حامد میر
امریکہ اور ایران کا معاہدہ نہیں ہوسکا، ہم اپنی فائنل آفر دے کر جا رہے ہیں، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ اسے قبول کرتے ہیں یا نہیں۔ امریکی نائب صدر کی اسلام آباد میں امریکی پریس سے مختصر گفتگو۔ امریکی صحافیوں کے چند سوالات کے جواب دیے۔ یہ ابھی واضح نہیں کہ ایرانی وفد بھی کوئی میڈیا ٹاک کرے گا یا نہیں!
پاکستان کا جنگی طیارے سعودی عرب بھیجنا خلیج کے تمام ملکوں کو پیغام ہے کہ پاکستان اب یہاں ایک مستقل کھلاڑی ہے۔ مذاکرات کے دوران اس اقدام کا مقصد ایران کو بھی پیغام ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے سعودی عرب کو نشانہ نہ بنایا جائے، حبیب اکرم
مجھے افسوس ہے پاکستان میں کچھ لوگ عاصم منیر کے ٹرمپ کیساتھ تعلق پر خوشیاں منا رہے ہیں
امریکہ نے ایوب، ضیاء اور مشرف کو سپورٹ کیا تھا اور ہم نے بھاری قیمت ادا کی تھی اس لنچ کی بھی قیمت ہو گی، ابھی سے ہی 2030 کی باتیں ہونا شروع ہو گئی ہیں یہ لنچ بالکل فری نہیں ہے
نجم سیٹھی
🚨 فریڈم فلوٹیلا کے ایک کارکن کی چونکا دینے والی گواہی👇
" غزہ جانے والی فریڈم فلوٹیلا میں شریک ایک ترک کارکن نے، اسرائیل میں گرفتاری کے بعد انکشاف کیا کہ جن فوجیوں نے اسے تشدد اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا، ان میں کچھ ایسے بھی شامل تھے جن کے پاس ترک شہریت تھی اور وہ اسرائیلی فوج میں رضاکار کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔"
سُپر ڈوپر بریکنگ نیوز 🚨 محمد ُحسین باقری کے مطابق ایران کو شمالی کوریا سے Km 15000 یعنی امریکہ تک مار کرنے والے میزائل پہنچ چُکے ہیں جو ایران کے ہر بڑے شہر کے لانچرز پر نصب ہیں اگلے چند دنوں میں نیویارک یا واشنگٹن میں زندگی اور معاشیات پر انتہائی گہرا اثر آنے والا ہے