جس دن ایک غریب مزدور کے بچے لال مرچ کے ساتھ سوکھی روٹی کھا رہے تھے اسی دن میرے ملک میں بالترتیب 478 ارب, 579 ارب اور 1825 ارب روپے کی کرپشن کے کیسز سنے جا رہے تھے....
اور کہے جا رہے ہمیں عزت دی جائے ۔ ہمیں چور اور لٹیرے نہ کہا جائے
🖐️😢🖐️
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال اس موقع پر سینیٹر محسن نقوی بھی موجود تھے
پوری دنیا میں ایسے چوتیاپے آپ کو صرف پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملیں گے🙄
دنیا کے ذہین ترین اس لوڑُو کا نام بھی ایپسٹین فائلز میں شامل ہے اس کا تمام جسم مفلوج تھا کر یہ کچھ بھی نہیں سکتا تھا شاید یہ وہاں ع غ ہوتا دیکھنے جاتا تھا🤔
راولپنڈی کی کسی بھی سڑک پر نکل جاو ہر جگہ ٹریفک جام ملے گی کیونکہ جگہ جگہ سڑکیں اور چوراہے کھود دیے گئے ہیں منزل پر پہنچنے کے لیے گھنٹوں لگ جاتے ہیں بجلی گیس پانی کے بلوں علاج معالجے تعلیم کی جگہ سڑکیں پل اور انڈر پاس بنائے جا رہے ہیں جن کی عوام کو قطعاً ضرورت نہیں ہے
پاکستانی ہر وہ کام کرتے ہیں جس سے انہیں روکا جائے یہ میرے محلے کے ایک گھر کی تصویر ہے تنگ آ کر مالک مکان نے یہ گالی والا بینر لگایا لیکن لوگوں پر ذرا بھی فرق نہیں پڑا شاید ہمارے بارے میں ہی کہا گیا ہ�� کہ
بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نا بدلے
جشنِ آزادی کے موقع پر کنونشن سنٹر اسلام آباد میں باجرے دا سٹہ اساں تٙلی تے مروڑیا ، گانے پر ڈانس
رات کے خان کے جلسے نے ان چوروں کی ایسی مت ماری ہوئی ہے کہ قومی ترانے بھی بھول بیٹھے ہیں 😂����