خبر ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر زرداری سے ملاقات کی اور اسٹیبلشمنٹ کا انتہائی اہم پیغام بھی پہنچایا۔
محسن نقوی نے صدر زرداری کو کھری کھری سنادیں ۔
صدر زرداری نے وزیر داخلہ کی تمام باتوں کو تحمل سے سنا
اور دھیمے سے لہجے میں کہا
" اٹھ نکل اتھوں، کسے 😂😂😂دیا بچیا !"
پشاور میں جائیداد تنازع پر فائرنگ، سی سی پی او میاں محمد سعید کا بڑا ایکشن
ملزمان کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن شروع، چھاپے جاری، غیر قانونی ٹھکانے مسمار۔
آپ کیا کہتے ہیں، ایسے عناصر کے خلاف مزید سخت کارروائی ہونی چاہیے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان اس وقت قید میں ہے اور کراچی کا ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا جس کے لئے donations کی ضرورت ہے
اس لئے جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو صدقہ دیں اور یہ مسیج گھر گھر تک پہنچائیں
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
@RodiumInsights محسن نقوی پر جتنی مرضی تنقید کر لیں، مگر خالد خورشید نے جو جملے کہے، وہ ایسے تھے کہ اب محسن نقوی سے زیادہ یہی جملے اسکی پہچان بن چکے ہیں۔
جنرل باجوہ نے عمران خان کی حکومت گرا کر کہا تھا کہ "تجربہ کار لوگ" آ رہے ہیں، اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے نئی حکومت پر اسٹاک مارکیٹ بڑھنے کی خوشخبری دی تھی۔ آج چار سال بعد محسن نقوی خود کہہ رہے ہیں کہ "سسٹم تباہ ہو چکا ہے۔"
سوال یہ ہے کہ یہ سسٹم بنایا، چلایا اور بچایا کس نے؟