Do not let temporary setbacks convince you your whole life journey is wasted. Every hardship you endure carries a quiet hidden purpose that reveals itself in perfect due time naturally.
کبھی فوجیوں کی لاشیں گدھوں پہ آتی ہیں کبھی ایک ہی ڈالے میں 8 پولیس والوں کی لاشیں ایسے ایکدوسرے کے اوپر لادی گئیں ہیں ۔ جیسے یہ انسان نہیں قصائی نے جانور کاٹ کے بھجے ہیں ۔
یہ فوج اس ملک سے اور کیا چاہتی ہے ؟ اور کتنا خون بہانا ہے اپنے لوگوں کا ؟ ہر تین سال بعد ایک جرنیل بلوچستان کو مزید تباہ اور لاشیں دے کر جاتا ہے ۔
پاکستان کے جاسوسی ادارے اتنے competent ہے کہ گدلے پانی میں سوئی ڈھونڈ سکتی ہے لیکن باجوڑ سے بلوچستان تک جو کچھ ہوریا ہے یہ کسی کو نظر نہیں آتا۔ کیوں؟
ارادہ کیا ہے؟
اور جب ہم کچھ کہتے ہیں تو فورا غداری کے فتوے لگ جاتے ہیں۔
"یہ سارے پیغامات عمران خان کے آئے ہوئے ہیں اور ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ہیں شاید آپ لوگ بھول گئے ہیں اس لیے ہم وہ پیغامات عمران خان کے اکاؤنٹ سے دوبارہ ریٹوئٹ کروائیں گے۔ آج پہلا ٹوئٹ ریٹوئٹ ہو بھی چکا ہوگا"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اگر کسی کو یاد ہو دو ماہ قبل لاہور میں کسی سید عون علی نقوی کے ہاں ایک بچی ملازمہ تھی اور وہ بچی جس مالک کو عون بھائی کہہ کر پکارتی تھی وہی زین بھائی اس کا دوسرے ملازم کیساتھ ریپ کرتا رہا بچہ حاملہ ہوئی تو زین بھائی کی مجرم اور سہولتکار ماں نے بچی کا اسقاط حمل کرایا جس کے دوران بچی کی موت واقع ہو گی، حالت نزع میں اس بچی نے اپنے مجرموں کے نام بتائے تھے ۔ پورا وقوعہ بتایا تھا۔ حالت نزع کا بیان 164 کے بیان سے بھی بڑا ہوتا ہے۔۔ پنجاب حکومت نے اس کیس ہائی پروفائل ڈکلئیر کیا تھا ، بلند بانگ دعوے کئے تھے، کیا بنا اس کا۔؟ کیا وہ عون بھائی (سید عون علی نقوی ) سی سی ڈی کے حوالے ہوا؟ کیا وہ سے فل یا ہاف فرائی ہوا؟ یا آج وہ بھی آزاد ہو کر کسی نئی گھریلو ملازمہ پر نظریں جمائے بیٹھا ہے؟
سی سی ڈی کا قانون ڈار اور نقوی میں اور سرگودھا کے ریپسٹ میں تمیز کیوں کرتا ہے
چیف جسٹسز یحییٰ آفریدی اور سرفراز ڈوگر صاحب ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر اڈیالہ جیل ہے آئیے یہاں پہنچئے اور دیکھیں آپ کے احکامات کی حیثیت کیا رہ گئی ہے
@sh_basra
آواز اٹھائیں 🚨
سلمان رضا اور جنید جہانگیر پر اس وقت دبئی جیل میں بدترین تشدد ہو رہا ہے، ان کا واحد گناہ مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینا تھا۔
فرض سمجھ کر ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ کل یہ ��قت کسی پر بھی آ سکتا ہے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال
غریب کے بچے کو سی سی ڈی فل فرائی کرے اور امیر کے بچے کو زیادتی کرنے پر عدالت میں پیش کیا جاے
یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان جہاں پر غریب کے ��یے الگ اور امیر کے لے الگ قانون ہے
پاکستان کا نظام اتنی بری طرح سے ننگا ہو چکا ہے کہ اب وہ اپنے آپ کو ڈھانپنے کی کوشش بھی نہیں کرتاـ ورنہ ملک کو تو دہائیوں سے ایجنسیاں ہی چلا رہی تھیں، لیکن وہ خود سامنے نہیں آیا کرتی تھیں-
اب تو ججز بھی کھل کر اپنے آقاؤں کا ہی نام لینے لگ گئے ہیں
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
ذیشان نے ن لیگی وزیر کے سامنے صرف ایک سچی بات کرنے کی گستاخی کی — کہ اس کی تنخواہ 40,000 روپے مقرر ہے جبکہ اسے صرف 19,000 روپے دیے جا رہے ہیں۔ اسی سچ کے عوض اس کی نوکری چھین لی گئی۔ اس نے اپنے بچوں کی خاطر بحالی کی التجا کی، مگر انکار کر دیا گیا، اور آخرکار اس نے اسی دفتر میں خود کو آگ لگا لی جس نے اسے نکالا تھا۔
نہ کوئی ایف آئی آر درج ہوئی، نہ کوئی ہسپتال گیا، نہ اس کے بچوں کے لیے کوئی امداد۔ بچوں کا باپ تو واپس نہیں آ سکتا لیکن ن لیگ ترجیحات ضرور عوام کے سامنے آ گئی ہے #سُتھرا_پنجاب کہاں ہے؟ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کہاں ہیں؟ گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ کہاں ہے؟ خاموشی۔ بے حسی !!
#JusticeForZeeshan
"عمران خان کا جرم کوئی مالی کرپشن یا آئین شکنی نہیں، ��ن کا اصل جرم وہ اصول ہیں جن پر انہوں نے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ انہیں سزا مل رہی ہے "لا الہ الا اللہ" کے نظریے پر ڈٹ جانے کی، حرمتِ رسول ﷺ کا مقدمہ دنیا کے سامنے لڑنے کی، اور مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے کی۔ انہیں قید تنہائی میں اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کیا اور غیر ملکی ڈکٹیشن پر "ایبسلوٹلی ناٹ" کہنے کی جرات کی۔ یہ سزا ایک فرد کو نہیں، بلکہ پورے پاکستان کی خودمختاری و حقیقی آزادی کے خواب کو دی جا رہی ہے۔"