@BilalY05 Jo first time select hota hy to tik hy. Jo reh jaty Hy to wo time , energy , paesa waste na kary .aur bhi bhut fields Hy .aur yaqenan aap ko os waqt patha chalega jub aap koi dosri field join karty ho .pher aap sochengy k me ne to time waste Kiya Hy
ضلع ٹانک کے علاقے کڑی حیدر میں ظالم پاکستانی فوج کا مقامی پشتون آبادی پر حملہ۔
کئی بچے اور عورتیں زخمی اور شہید۔
باطن خان بیٹنی کا 12 سالہ بیٹا شہید جبکہ ایک بیٹا، بیوی اور بہو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔
پختونخوا کے نئے ضم شُدہ اضلاع کے 2لاکھ سے زائد گھر ریاستی اداروں نے مسمار کر دئے اور کل بھی 6 گھر مسمار کردئے مگر اس پر تو شھباز شریف سمیت کسی بھی سیاستدان نے افسوس کا اظہار نہیں کیا، مگر لاہور کے ایک متنا��ع گھر کے جلانے پر سب کو افسوس ہے۔؟؟؟
#ApartheidState
#DomicileMatters