بلوچستان میں ریاست کی رِٹ ناقابلِ چیلنج ہے بی ایل اے بی ایل ایف و دیگر کے خلاف ہر کامیاب آپریشن اس عزم کا اظہار ہے کہ امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی.
#balochistan
فتنہ الہندوستان نے حقوق کے نام پر ہمیشہ بلوچستان میں بھتہ خوری، چوری، ڈاکہ زنی اور ظلم کو فروغ دیا ہے۔ کروڑوں روپے مالیت کے ٹرک صرف اس لیے جلانا مالکان نے بھتہ دینے سے انکار کیا، حقوق کی جدوجہد نہیں بلکہ عام عوام کے روزگار، کاروبار اور معاشی مستقبل پر کھلا حملہ ہے۔
#Balochistan
بلوچستان میں بی ایل اے کی بھتہ خوری اور عوام دشمن کارروائیاں انتہائی تشویشناک ہیں۔ سنسان شاہراہوں پر محنت کش ڈرائیوروں کو روک کر زبردستی رقم وصول کرنا، اور انکار پر گاڑیوں کو نقصان پہنچانا یا آگ لگانا کھلی دہشت گردی ہے۔
#Balochistan
فتنہ الہندوستان کالعدم تنظیموں کی نظر میں بلوچ خواتین کی حیثیت ایک جانور سی فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیمیں خواتین کو عزت و تحفظ نہیں بلکہ اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کا ذریعہ بناتی ہیں۔
#Balochistan
ڈی جی آئی ایس پی آر کا تاریخی اعلان "بلوچستان پاکستان کا دل ہے!" جسم سے دل کو جدا کرنے کے خواب دیکھنے والے 'فتنہِ ہندوستان' کے دہشت گرد سن لیں، تمہاری ہر بزدلانہ کارروائی کا انجام صرف تمہاری عبرتناک موت ہے .
#Balochistan.
چند غیر ملکی ٹکڑوں کی خاطر اپنی ہی دھرتی کا سودا کرنے والے ضمیر فروشوں کا ٹولہ درحقیقت "بے غیرت لبریشن فرنٹ" ہے۔ معصوم شہریوں کا خون بہانے والے ان بزدل، سفاک اور غلیظ غداروں کا واحد مقصد صرف ذلالت، تخریب کاری اور دہشت پھیلانا ہے.
#Balochistan
غیر مصدقہ دعووں سے ہوشیار رہیں
سوشل میڈیا پر پھیلنے والی ہر "بریکنگ نیوز" حقیقت نہیں ہوتی۔ کسی بھی حملے یا جانی نقصان سے متعلق دعوے پر یقین کرنے سے پہلے معتبر اور آزاد ذرائع سے تصدیق ضرور کریں۔
#Balochistan
تمپ کے علاقے گومازی سے متعلق گردش کرنے والے دعوے غیر مصدقہ اور گمراہ کن ہیں۔ دہشت گرد عناصر جھوٹے بیانیوں اور افواہوں کے ذریعے خوف پھیلانے اور عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
#balochistanmatters#سرمچار_نہیں_دہشتگرد#Balochistan#BLAExposed
دہشتگردی کا “لاپتہ” کارڈ: بی وائی سی کی منافقت بے نقاب!جیوانی حملے میں مارے گئے بی ایل اے دہشتگرد عطاء اللہ کو بی وائی سی برسوں سے “لاپتہ” بنا کر ہمدردیاں سمیٹ رہی تھی۔ اب ڈاکٹر نسیم بلوچ، سمی دین اور صبیحہ بلوچ سے سوال: ماہرنگ بلوچ اب بھی “پرامن کارکن” ہے؟
#Balochistan
کیا بی وائی سی کا “مسنگ پرسن” ڈرامہ صرف بی ایل اے کے کارندوں کو تحفظ دینے کا ایک منظم طریقہ کار ہے؟ جب ان کے احتجاج کا مرکز بننے والے افراد کا دہشت گردی میں ملوث ہونا سامنے آتا ہے، ان تنظیموں کے دوغلے پن اور سیاسی ایجنڈے کی عکاسی کرتا ہے۔
#Balochistan
حقیقت بمقابلہ پروپیگنڈا
اگر کسی شخص کے بارے میں بعد میں یہ سامنے آتا ہے کہ وہ کسی مسلح تنظیم کے ساتھ موجود تھا، تو ابتدائی طور پر "جبری گمشدگی" کا بیانیہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔ نہ کہ یکطرفہ الزامات ہر لاپتہ شخص کی کہانی کا فیصلہ حقائق کریں، دعوے نہیں.
#Balochistan
تربت کے علاقے گورانڈی میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 3 دہشتگرد جہنم واصل، بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد۔دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری ہے۔ بلوچستان کے امن کے دشمنوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری ترجیح ہے۔
#Balochistan
بلوچستان کے علاقے تربت (گورانڈی) میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 3 دہشت گرد جہنم واصل۔ فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود بھی قبضے میں لے لیا، علاقے میں امن کے دشمنوں کو عبرتناک شکست۔
#Balochistan
فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد گروہ BLA نے وڑھ میں کوئٹہ-کراچی شاہراہ کا اہم عوامی پل تباہ کر دیا۔ نشانہ فوجی نہیں، بلکہ عام بلوچ عوام کی زندگی، روزگار اور نقل و حرکت ہے۔پل، سڑکیں توڑنے والی “آزادی” کیا؟ مریضوں، طلبہ اور مسافروں کو مشکلات میں دھکیلنا دہشت گردی ہے.
#Balochistan
بھتہ دینے سے انکار پر بی ایل اکے دہشت گردوں کی جانب سے مقامی شہری کی ذاتی مشینری کو آگ لگانا انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ یہ بزدلانہ کارروائیاں بلوچستان کی معیشت، ترقی اور عام لوگوں کے روزگار کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہیں۔
#balochistanmatters#Balochistan#BLAExposed