Urgent appeal to the medical community: Gwadar needs immediate assistance! Calling all doctors and nursing staff to reach Gwadar and provide aid and medicine.
To those looking to help, please prioritize sending dewatering machines to Gwadar. Every bit of aid counts in this critical time.
Amir was abducted by Pakistani forces on February 2nd, 2024. His whereabouts are still unknown to his family. Amir recently participated in a March against Baloch genocide and a few days later he was whisked away by the state forces. The Baloch nation across the world demand the safe recovery of Amir. @WGEID@UN
#ReleaseAmirAlizai #EndEnforcedDisappearances #Pakistan
اس لانگ مارچ میں گزارے دن میرے پورے سیاسی سفر کے بہترین دن تھے جو میں نے پورے بلوچستان کے سب سے بہادر خواتین اور بلوچ فرزندان کے ساتھ گزارے۔
ہمارا ایمان ہے کہ ہم ضرور ایک دن اپنے سرزمین میں امن کو بحال کریں گے ، جہاں بکھرے خاندان نہیں ہو، جہاں ماؤں کے پیارے غائب نہیں کیے جائے، جہاں بچوں جبری طور پر یتیم نہیں کیے جائے، جہاں بہنوں کے بھائی زندانوں میں قید نہیں کیے جائے، جہاں نوجوان سکون سے اپنے خاندان کے زندگی گزارے، جہاں لوگ جلا وطن نہیں ہو، جہاں امن ہو، خوشحالی ہو، سکون ہو۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
کل 25 جنوری صبح 11 بجے ہزار گنجی چورنگی پہ اس عظیم قافلے کو خوش آمدید کرنے شال یکجا ہو
ہزار گنجی سے لیکر بلوچستان یونیورسٹی تک لوگ اس قافلے میں شامل ہوتے جائے، آخری پڑاو بلوچستان یونیورسٹی ہوگا۔
اسلام آباد : سازشوں کے اس شہر اقتدار میں ہماری آخری رات :
جبر کی ایسی کئی راتیں ہم نے حوصلوں سے مات دی ہیں سرد راتوں کو کانپتی مائیں سینے سے لگائے اپنے بچوں کی تصویریں کھلا آسمان چاروں اطراف بندوق بردار اور ہم نہتے لوگ ۔۔۔!
بڑی بڑی عمارتوں سبز اور سرخ بتی والی گاڑیوں میں بیٹھے اقتدار کے پوچاریوں کی نگاہوں میں ہم چھوٹے ضرور نظر اتے ہیں
مگر ہمارے حوصلے بولان کی سنگلاخ پہاڑوں کی طرح بلند ہیں
ہم نے ظالم کی طرف انگلی اٹھا کر اسکے منہ پر اسے ظالم اور جابر کہا اسکی بربریت کی کہانی انکوں بتاتے ہوئے ہچکچائے نہیں ان قلم پروش ضمیر پروشوں کی طرح ڈرے نہیں ظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے رہے :
ہم نے ایسی سیاہ تاریک راتیں پہلے بھی دیکھی ہیں مگر اس سحر کی امید ہماری جیت کی چاہ ہمارے حوصلوں کو پست نہیں ہونے دیتی ہیں ۔
ہم اس وقت تک لڑیں گے جبتک لڑنے کی ضرورت باقی ہے
یہ لڑائی صرف بلوچوں کی نہیں پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والی زیر دست اقوام کی لڑائی ہے جس کو منزل تک پہنچائیں گے
رات باقی ہے سفر اور سفر اور سفر
#MarchAgainstBalochGenocide