میری تقریر کا ایک لفظ ،ایک فیکٹ اگر غلط ہو میں استعفیٰ دوں گا نہیں تو جو معززرکن وہاں سے بولاتھا وہ استعفیٰ دے گا۔۔ کریں چیلنج قبول آپ میرا
رکن قومی اسمبلی راناعا طف کا ن لیگی رکن کو چیلنج
آپ نے 45 ہزار ارب قرض بڑھا دیا 60 ہزار ارب آپ نے ٹیکس اکٹھا کر لیا تو ایک لاکھ 5 ہزار ارب روپےیہ کہاں گئے ہیں؟ رکن قومی اسمبلی راناعا طف کا وزیر اعظم شہباز شریف سے سوال
اتنا سناٹا کیوں ہے
عمران خان کہاں ہیں: سب خاموش
گلگت بلتستان الیکشن ؟ : سب خاموش
بجٹ ڈرامہ : سب خاموش
سی سی ڈی کا فیملی پر حملہ: سب خاموش
ہم قبرستان میں ہیں کیا ؟
پاکستان نے آزادکشمیر کا فوڈ بلاکیج شروع کر دیا ہے
گاڑیوں کی تلاشی لے کر کھانے پینے کی تمام اشیأ ضبط کی جارہی ہیں حتیٰ کہ پھل، بسکٹ اور بچوں کی سویٹس تک چھینی جا رہی ہیں۔
تمام لوگ اس پر آواز اٹھائیں۔ یہ بات فلفور اقوامِ متحدہ تک کے نوٹس میں لانی ہو گی!
عطااللہ تارڑ نے سب کو صالح ظافر سمجھا ہوا ہے کہ وہ حکومت کی مرضی کا سوال کرینگے، فنانس جرنلسٹس کا من پسند لوگوں سے مرضی کے سوالات کرانے پر بائیکاٹ، جاتے جاتے آئینہ بھی دکھا گئے کہ فنانس منسٹری کی بریفنگ می�� انفارمیشن منسٹر کا کیا کام ؟؟
کون ہے یہ بہادر صحافی جس نے عطا تارڑ اور اورنگزیب کی دو نمبر پریس کانفرس واڑ کر رکھ دی ہے منہ پر زلیل کیا ہے۔ ۔۔۔
آپکی پریس کانفرس دو نمبر ہے اپنی مرضی کے سوالات کئے پوچھے گئے ہیں کیونکہ آپکے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
شہباز شریف نے 2021 میں 1 روپے 71 پیسے پیٹرول مہنگا ہونے پر ٹویٹ کی بیروزگاری اور ناانصافی کا سونامی آئے گا، آج ایک لیٹر پر 117 روپے لیوی ہے، تب ٹویٹ کی تھی اب کتابیں لکھنی چاہئیں تھی، اب تو 20 ریکٹر اسکیل کا زلزلہ آ جانا چاہیے تھا۔ MNA رانا عاطف
ایثار رانا کا بڑا انکشاف، شہبازشریف کی چھٹی محسن نقوی پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہونگے 🔥🔥🔥
محسن نقوی کو بطور وزیراعظم گُروم کرلیا گیا ہے۔ محسن نقوی واحد آدمی ہیں جو وزیر داخلہ بھی ہیں، جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے بھی چئیرمین ہیں، ایشین کرکٹ کونسل کے بھی سربراہ ہیں، وزارت خارجہ کے بھی کام کرتے ہیں، وزیراعظم کے حصے کے بھی کام کرتے ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ نے ایک شخص میں اتنے اوصاف حمیدہ پیدا کردئیے ہیں کہ اسکے ہوتے ہوئے یہ پانچ، سات تنخواہیں کیوں دی جائیں؟
ایک تھا غدار وطن اور اب بھی ہے ڈبل غدار وطن 🚨پاکستان وہ ملک ہے جس کے چوکیدار غداریاں کرنے پر ،اپنے آپ کو بیچنے پر گھر بیٹھے نیشلٹی لے لیتے ہیں ۔🖐️
تاکہ غدارو یوں کے بعد ملک سے نکلنے میں آسانی ہو ۔
پاکستان کے اسی فیصد جرنیل باہر کی نیشلٹی لے کر باہر سیٹ ہو جاتے ہیں ۔پاکستان نوے فیصد بیروکریسی باہر سیٹ ہو جاتی ہے ،آج بھی پاکستان میں ستر سے بنیادی چیزیں بجلی گیس پانی جیسی چیزیں فراہم کرنے میں ریاست کے تمام ادارے ناکام فیل رہے ہیں، کیونکہ ہم ہر دور میں غدار ہی دیکھ رہے ہیں ۔
وہ لمحہ جب رپورٹر خود رو پڑا
وزیر خزانہ کے سامنے آکر رپورٹر نے بتایا کہ میں باقی کچھ نہیں کہتا خود پر گزرا سچ بتانا چاہتا ہوں، سب نے شور مچانا شروع کر دیا کہ یہ شاید کسی جرنیل کیخلاف کوئی بات کرنے لگا ہے اس نے کہا الله کا واسطہ کچھ بتا لینے دیں ذرا سی خاموشی ہوئی تو اس نے کہا حضور صرف 2 ماہ پہلے میری آنکھوں میں موتیا ہوا ڈاکٹر نے ایک ڈراپس لکھ دیا جس کی قیمت 300 سے کچھ روپے تھی میں نے خریدا تو دوکاندار نے کہا اب یہ 700 کا ہے میں نے لے لیا اسکے بعد 20 دن بعد جب ختم ہوا دوبارہ سٹور پر گی�� تو انہوں نے کہا آب یہ 1500 روپے کا ہے، وه رو پڑا اور کہا جو مرضی کریں مگر غریب اگر دوائی نہ خریدنے کی وجہ سے مر گئے تو ذمہ دار کون یہ کہہ کر مائک واپس کیا اور چلا گیا...
یہ عسکری وزیر خزانہ وه ہے جس نے سیاستدانوں کی تنخواہیں 1 لاکھ سے 9 لاکھ کر دی ہیں اور قوم سے کہتے ہیں میں تنخواہ نہیں لیتا مریم کہتی ہے میں تنخواہ نہیں لیتی شہباز شریف کہتا ہے میں تنخواہ نہیں لیتا جبکہ غریب سے آج کہا گیا اگر 4 بھائی ہیں 1 روٹی ہے تو بانٹ کر کھا لیں، یوں لگ رہا ہے ہمیں من حیث القوم اللہ سے سزا ملی ہے اور بڑی سخت سزا ملی ہے
جہانزیب پاکستانی
دل دہلا دینے والے مناظر! 🎬
بھارت میں جتیندر پاٹھک نامی ایک برہمن شخص نے ڈیڑھ سال کے معصوم بچے کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ کسی مین اسٹریم میڈیا نے اس پر آواز نہیں اٹھائی، اور وجہ صرف 'ذات پات' (Caste) ہے۔
استغفراللہ! 🥺
@Its_ShanzaSays@AshoBezanj99732 شہید کیسے۔۔۔۔؟؟؟
نظامِ کفار کی حفاظت کرتے واصل جہنم ہوئی۔۔۔
وردی(ظاہر) کفار جیسا۔۔۔۔
پھر پاکستانیو کی محافظ کیسے
"شہید وہ ہوتا ہے جو اللّٰہ کے احکام کے نفاذ کرتے ہوئے جان دے۔۔۔"
مروت اور مومنہ نے ایک پلان کے ساتھ گیم کھیلی ہے، مقصد سائفر سے توجہ ہٹانا تھا اور اسی میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہوگئے ہیں۔ سائفر پبلک ہونے کے بعد معاملات کافی خراب ہوچکے ہیں۔ اندرونی لڑائی شروع ہوچکی ہے۔ قاسم خان سوری نے بھی اپنے ویلاگ میں اس بات پر زور دیا ہے کہ سائفر معاملے پر خاموش نہیں ہونا، کھل کر اس پر بات کریں۔ اس سے توجہ ہٹانے کیل��ے یہ لوگ نئی چال چلیں گے اور اسی تن��طر میں مومنہ اور مروت سامنے آئے ہیں۔ بحرحال سائفر کو نہیں چھوڑنا کیونکہ اب گیم بدلے گی، وہ دست و گریباں ہونے کے قریب آچکے ہیں اور ہمیں اس سے بھرپور فائدہ اٹھانا ہے۔