جرنیلوں نے تیمور سلیم جھگڑا کو فارم 47 کے ذریعے الیکشن میں ہروایا، عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود علی امین گنڈاپور نے انہیں کابینہ میں شامل نہیں کیا، اپنوں کی بے اعتنائی اور غیروں کے عتاب کا سامنا کرنے کے باوجود تیمور جھگڑا ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے، ہمیں تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بھرپور آواز بلند کرنی چاہیے
مشکل وقت میں ثابت قدم رہنے والوں کو فراموش نہیں کرنا چاہیے
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان پر تمام مقدمات جعلی ہیں اور سابق وزیرِ اعظم کو عدالتوں نے نہیں بلکہ عاصم منیر نے ذاتی حیثیت میں جیل میں قید کیا ہوا ہے۔
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan. Kasim Khan
#انصاف_عمران_خان_کاحق
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نظام کا دوہرا معیار کبھی اتنا عیاں نہیں ہوا، اس وقت سارے عدالتی نظام کا واحد مقصد صرف اور صرف عمران خان کے حوصلے کو توڑنا رہ گیا ہےـ
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
گورنر راج نے پاکستان پر چھائی ہوئی جعلی سیاسی جماعتوں کے جعلی جمہوری نظام کا پول کھول دیا ہےـ
ایک طرف پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ خوشیاں منا رہی ہے، دوسری طرف صوبائی خودمختاری کے جعلی چیمپئن زرداری کی عوام کے واحد نمائندہ صوبے کی حکومت ختم کرنا شرمناک ہےـ
#گورنر_راج_نامنظور
عمران خان گرفتار
بشری بی بی گرفتار
علیمہ خان گرفتار
نورین نیازی گرفتار
ڈاکٹر عظمی خان گرفتار
حسان نیازی گرفتار
قاسم زمان گرفتار
شرجیل نیازی گرفتار
شاہ محمود قریشی گرفتار
ڈاکٹر یاسمین راشد گرفتار
عالیہ حمزہ گرفتار
حماد اظہر گرفتار
میاں محمود الرشید گرفتار
اعجاز چوہدری گرفتار
عمر سرفراز چیمہ گرفتار
وزیر اعلی سہیل آفریدی گرفتار
شاہد خٹک گرفتار
جنید اکبر گرفتار
خالد خورشید گرفتار
عبداللطیف چترالی گرفتار
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی اغوا
صوبائی وزیر فضل شکور اغوا
صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
فردوس رائے گرفتار
صنم جاوید گرفتار
فلک جاوید گرفتار
عبدالسلام آفریدی گرفتار
محمد ریاضُ گرفتار
سلطان روم گرفتار
یامین خان گرفتار
محمد اعظم خان گرفتار
فتح الملک ناصر گرفتار
داوڑ کنڈی گرفتار
بابر سلیم سواتی گرفتار
1500 کارکنان ایک دن
اور 1000 کارکنان ایک دن میں گرفتار
14* کارکنان 26 نومبر کو شہید
25 کارکنان 9 مئی کو شہید
8 کارکنان جیل میں علاج نا ہونے کے سبب شہید
1200 کارکن زندگی موت کی کشمکش میں ہیں تاحال مختلف انجریوں کا شکار ہیں
قاسم سوری جلا وطن
ڈاکٹر شہباز جلاوطن
ہمارے جیسے کئی لوگ جلاوطن
کئی کے رشتے ٹوٹ گئے
کئی تاحال لاپتہ
سلمان اور جہانگیر دوبئی میں گرفتار
سینکڑوں پاسپورٹ بلاک
سینکڑوں شناختی کارڈ بلاک
سینکڑوں کاروبار تباہ
بس کر دو یار ہزاروں گھر اجڑ گئے ہیں لوگوں کی زندگیاں آسان کرو ایک جماعت سے ایسا سلوک کیوں کر رہے ہو پاکستان پر رحم کرو
دہشت گردی کی رٹ لگا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والی اس جفا کار فوج کا مقصد اب سامنے آ چکا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ خیبر پختونخوا ریئر ارتھ منرلز کے ذخائر سے بھرا ہوا ہے۔ مائنز بھی ہیں۔ عاصم منیر نے ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس جا کر وہ ذخائر دکھائے تھے اور دنیا کے سامنے اپنا CV پیش کیا تھا۔ پوری دنیا نے دیکھا تھا۔
عمران خان نے اس کو اجازت نہیں دی تھی! اور اس لیے نہیں دی تھی کیونکہ اس کی تاب کاری ہزاروں سال تک پھیلے گی۔ ہزاروں سال تک پشتون کینسر جیسی موذی بیماریوں سے گزرے گا!
اب جب امریکی سفارت خانے کی ناظمُ الامور اپنے عزائم لے کر سامنے آ گئی ہیں اور 7 کھرب ڈالر کا تخمینہ بھی لگایا ہوا ہے، تو پیچھے کیا رہ گیا ہے؟ یہ چین ہے جو وہاں تمام SOPs کی پاسداری کرتے ہوئے کام کر رہا ہے۔ ان کو وہاں سے نکالنے اور امریکہ کو مسلط کرنے، گورنر راج لگانے اور پاکستان کی تاریخ کی سب سے پاپولر حکومت کو اقتدار سے نکالنے کا عمل اسی لیے کیا گیا ہے۔ یہ اپنے گھناؤنے عزائم پورے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
میرے پختونوں! اس فوج نے آپ کو امریکہ کو بیچنے کے لیے دنیا کے سامنے دہشت گرد بنا کر پیش کیا ہے۔ عمران خان واقعی ان کے اور آپ کے بیچ آخری دیوار ہے۔ ان کے اس عمل کا نقصان آپ کی نسلوں کو ہوگا۔
یہ ہر ایک کے تن سے کپڑے اتارنا چاہتی ہے۔ وہ سب کچھ بیچ دے گی۔ آپ مریں یا آپ کی نسلیں تباہ ہوں، ان کو اس سے کوئی غرض نہیں۔ غرض ہے تو ڈالروں سے ہے۔
یہ جو کچھ ہو رہا ہے، اگلی باری پنجاب کی ہے اور اس کے بعد سندھ کی۔ یہ صوبے کے صوبے امریکہ کو پیش کر رہے ہیں۔ بلوچستان تو یہ پہلے ہی پیش کر چکے ہیں۔ آزاد کشمیر کے پاس بھی ریئر ارتھ منرلز ہیں، اسی لیے وہ بھی ان کی تاب کاری سے نہیں بچے گا۔ افغانستان میں بھی ان کے یہی عزائم تھے، مگر انہوں نے انہیں پورا نہیں ہونے دیا۔
ابھی حال ہی میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا ہم حکومت کے ماتحت ایک ادارہ ہیں، جبکہ حکومت کے متعلق صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کو پتہ ہے کہ وہ فوج کے خوشامدیوں پر مشتمل ہےـ سب جانتے ہیں کہ جو ماتحت ہے،اصل میں وہی قصوروار ہے پاکستان میں پھیلی افراتفری کاـ
اس کا حل کون نکالے گا؟
#گورنر_راج_نامنظور
پہلے طالبان کو واپس لائے۔ پھر دہشت گردی کروائی۔ پھر اس کے بہانے حکومت پر قبضہ۔ اب جنرلز اصل کام کی طرف آئیں گے۔ لائے ہوئے دشت گرد اب دہشت گردی کم کر دیں۔ جنرلز معدنیات نکال کر بیچیں گے۔ اور کہیں گے دیکھو صوبے میں امن ہو گیا۔
خیبرپختونخوا قدرتی وسائل، تیل، گیس اور معدنیات سے مالا مال ہے، فیصل کریم کنڈی
اور جو مارکیٹنگ عاصم منیر نے کی تھی، وہ معدنیات کی ہی تو تھی ـ اسے ہی لوٹنے اور دنیا کے آگے بیچنے کے راستے میں خیبرپختونخوا کے عوام کی منتخب حکومت حائل تھی ـ
#گورنر_راج_نامنظور
شہباز شریف اور زرداری نے پختون خواہ میں صرف گورنر راج اور ایمرجنسی پر دستخط نہیں کئے، اس نظام کو لپیٹنے کا سفر شروع کیا ہے۔ اس سیاسی قبر میں سب سیاسی جماعتوں کی تدفین ہونے جا رہی ہے۔
”تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا رول پلے کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آ جاتی ہیں، لیکن ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے کھڑی ہوتی ہے اور آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی۔“
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
پاکستانیو! فیصلہ کرو اور #نکلو_پشاور_کی_طرف!
#گورنر_راج_نامنظور
یہی اکتوبر کا مہینہ تھا جبکہ تاریخ تھی 7 اکتوبر 1958 جب پہلے دفعہ پاکستان میں مارشل لاء لگایا گیا تھا.
مشرف کے بعد ایک چیز طے کر لی گئی کہ اب وردی والا کوئی نہیں بیٹھے گا بلکہ اب ہابرڈ سسٹم سے کنٹرول کیا جائے اور آج ہر بڑے ادارے کا سربراہ ریٹائرڈ افسر ہے.
68 سال سے عوام مائنس ہے.
اسٹیبلشمنٹ کے اس نئے ایڈوانچر کی وجہ دہشتگردی نہیں ورنہ بلوچستان میں یہ سب KPK سے پہلے ہوتا۔ اس ساری اچھل کود کی اصل وجہ قیدی نمبر 804 کی دہشت ہے جو ملٹری رجیم کے دل میں بیٹھ گئی ہے۔