چین کے بغیر پائلٹ کارگو ڈرون چانگ ینگ-8 نے پہلی کامیاب پرواز مکمل کر لی، یہ چین کا پہلا 7 ٹن وزنی بغیر پائلٹ کارگو ڈرون ہے جسے کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کے بعد متعارف کرایا گیا۔ چانگ ینگ-8 ڈرون 3.5 ٹن تک سامان اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
سی آئی اے اہلکار کے خوفناک انکشافات 🛑
جو لوگ بینظیر کوانقلابی سمجھتی ہیں انکو یہ کلپ سننا چاہئے!!
بینظیر دبئی میں بیلین ڈالر محل میں رہتی اور Bentley گاڑیوں کی کولیکشن رکھا ہؤا تھا!!
اہلکار کہتا ہے, یہ پاکستان جاکر کیسے ان لوگوں کا سامنا کریگی, جن کے پاؤں میں جوتے نہیں ہوتے
🔴 بی بی سی ورلڈ کی ایک رپورٹ نے بھارت کی جانب سے سوشل اور مین اسٹریم میڈیا پر پھیلائے گئے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا۔
جن کا مقصد پاکستان میں تباہی کا جھوٹا تاثر دے کر اپنے ملک میں جنگی جنون پیدا کرنا تھا۔
عمران خان رائیونڈ یا نواب شاہ سے نہیں بلکہ برطانیہ، جرمنی کے وزراء اعظم کے مقابلے میں آکسفورڈ کے چانسلر کا الیکشن لڑ رہا ہے، جہاں تم بھکاری بن کر جاتے ہو وہاں وہ مقابلے کا لیڈر بن کر جا رہا ہے، پوری ن لیگ میں کوئی ایک نہیں جو آکسفورڈ کے چوکیدار کا بھی الیکشن لڑ سکے۔ مولانا جمیل اظہر
#AbbaForChancellor
Went to the passport office, this morning and realised ab hum dunya se kitna peechay hain.
I just got to know from the counter that the urgent passport has an expected delivery time of one and a half months. Yess, that URGENT with a premium fee!