Drive a New Tesla 🚗✨
🔥 Join https://t.co/8kWqgEeplL's Global Futures Invitational (GFI) and stand a chance to win a share of $1,000,000, plus the ultimate prize – a Tesla Model 3!
Register now👉 https://t.co/jHRHo6U1pg
#GFI#CryptoTrading#TeslaGiveaway
ایک عرب شخص کا کہنا تھا کہ
مجھے زندگی میں کسی نے لا جواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس نے ایک ڈھانپا ہوا تھال اُٹھا رکھا تھا۔ میں نے اس سے پوچھا تھال میں کیاچیزہے ؟بولی !! اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی!! پس اس نے مجھے شرمندہ کر ڈالا یہ ایک دن کا حکیمانہ قول نہیں بلکہ ساری زندگی کےلیے دانائی کی بات ہے
کوئی بھی چیز جو چُھپی ہو اور اسکا انکشاف کی کوشیش نہ کرو۔ کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشیش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے۔ یہ ہی کافی ہے۔ کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا۔ بس اسی پر اکتفا کرو۔ ہم میں سے ہر کسی کا ایک برا رُخ ہوتا ہے۔ جس کو وہ خود اپنے آپ سے بھی چھپاتا ہے۔
اللہ رب العزت دنیا اور آخرت میں ہماری اور آپکی ستر پوشی فرمائے (آمین)
Mahesh Babu once said Bollywood can't afford him, & here's the clear picture: he was so right then. Three Bollywood icons are losing out on Babu Garu's charisma live 🔥!!.
#MaheshBabu#AnimalMovie#SSMB29