عمران خان کی ایک آنکھ مکمل طور پر ضائع ہو چکی ہے لیکن پی ٹی آئی کیا کر رہی ہے؟
سہیل آفریدی جن سے بظاہر بہت توقع تھی وہ بھی ناکام ہو گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کا خیبر پختون خواہ اسمبلی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بیٹھنے کا کوئی مقصد نہیں ہے
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
شہباز گل صاحب اگر وی لاگ نا کرتے،بجٹ سر پلس دینے پر رولا نا ڈالتے تو
آج بجٹ خسارے کی بجائے سرپلس پیش کیا جاتا۔
شکریہ شہباز گل صاحب یہ سب آپکی بدولت ہو ہے:)
صبح سپریم کورٹ میں خان صاحب کے حوالے سے اہم ترین دن ہے۔۔۔۔
اگر کل سپریم کورٹ چاہے تو ملاقات نہ کروانے کے حوالے سے توہین عدالت کی کاروائی کر سکتی ہے
اور کل ہی خان صاحب کی بہنوں سے ملاقات بھی کروا سکتے ہے۔۔۔۔
اللّٰہ پاک انصاف کے فیصلے کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
پاکستان کے ڈرپوک اور بزدل عوام کے نام میرے پیغام ہے کہ اگر تھوڑی سی بھی شرم اور غیرت ہے تو منگل کے روز ہر حال میں اڈیالہ پہنچے اور عمران خان کی خاطر وہاں پر دھرنا دیں اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر گندے کٹر کے پانی میں ڈوب مرے ایک انسان جس نے تین کینسل ہاسپٹل بنائے اج اس کی قیادت
جن شہباز گل ، مرزا شہزاد اکبر پر بدترین جسمانی تشدد ہوا ، تیزاب پھینکا گیا ، اہلخانہ اٹھائے گئے ان پر الزام تراشیاں وہ کررہا ہے جو گنڈاپور حکومت میں بھی تھا سہیل آفریدی کی حکومت میں بھی ہے۔ جو وفاق سے غیر ضروری تعاون کا بھی حامی ہے۔ جو بجٹ سرپلس کا بھی حامی ہے۔ جو عسکری منرلز بل کا بھی داعی تھا۔ جسے عمران خان حکومت میں ٹویٹس کرنے کے لیے رکھا گیا تھا۔
مزمل اسلم جیسے لوگ تحریک حقیقی آزادی پر بوجھ ہیں۔ شہباز گل اور مرزا شہزاد اکبر اس جدوجہد کے درخشاں ستارے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ یہ شکر خور عسکری اثاثے قربانیاں دینے والے اور مشکلات جھیلنے والے لوگوں کو اوورسیز ، ڈالر خور اور اس طرح کے الزامات لگا کر اپنا آپ چھپانا چاہتے ہیں۔مزمل اسلم اب بیرسٹر سیف جیسے انجام کے لیے تیار رہے۔
🚨16 جون منگل یاد رکھنا۔
عمران خان لاپتہ لوگوں میں شمار ہونے لگے، اتنے عظیم لیڈر کو یوں لاپتہ کرنا ملک و قوم کی تباہی ہے تباہی۔
منگل کو ہر صورت اڈیالہ جیل پہنچیں۔
‼️‼️
ٹوک پیغام دے رہا ہوں کہ تحریک انصاف کا جو عہدہ دار اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا وہ ابھی سے الگ ہو جائے۔ جن لوگوں نے اُن کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں! کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے اور عوام بھی انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی-
عمران خان کہاں ہیں ؟ 31 مارچ کو ان کی اپنی بیٹوں سے فون پر بات ہوئی تھی ۔ اس سے پہلے عظمی خانم کی ملاقات 2دسمبر 2025 میں اڈیالہ جیل میں ہوئی ۔
عمران خان کو مسنگ ہوئے چھ ماہ سے زائد عرصہ ہو چکاہے۔ کیا اسے بھی نیو نارمل بنا دیا جائے گا ۔۔؟؟
آزاد کشمیر میں بربریت کی انتہا ہو گئی ہے
عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر چوہدری سبیل کے گھر آزاد کشمیر پولیس کا دھاوا
خواتین کے ساتھ بدتمیزی، شدید ہراساں کیا گیا توڑ پھوڑ کی گئی
🚨🔥Where is Imran Khan ?🚨🔥
کیا یہ دو ٹکے کا ملازم عاصم منیر ایک سابق وزیراعظم اور امت مسلمہ کے لیڈر کو اغواء کرکے لاپتہ کردے گا۔
اور یہ پچیس کروڑ عوام صرف تماشائی بن کر دیکھتی رہے گی۔؟💔💔
میں عمران خان کے لئے بہت پریشان ہوں۔
تقریباً 6 مہینے اور 12 دن پہلے 2 دسمبر 2025 کو ڈاکٹر عظمی خان کی ان سے بیس منٹ کے لئے ملاقات ہوئی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ سخت تکلیف میں ہیں۔ ان پر ذہنی اور جسمانی تشدد کیا جا رہا ہے۔
اس کے بعد سے خان صاحب کا کوئی اتا پتہ نہیں ہے کہ وہ کس حال میں ہیں۔ کتنی تکلیف میں ہیں۔ کس عذاب میں ہیں۔ ان کی آنکھیں بچ گئیں یا چلی گئیں۔
خان صاحب کو اغواء کر کے قید میں رکھنے والے اپنے کارنامے پر خوش ہیں۔ اپنی کامیابی پر حیران ہیں کہ انہوں نے قوم کے مقبول ترین اور محبوب ترین لیڈر کو مسنگ پرسن بنا دیا ہے اور قوم اس ظلم کو سہہ گئی ہے۔
ایسا نہیں ہے۔ تم لوگوں نے اس عمل سے نفرت کے بیج بوئے ہیں جس کی فصل تمہیں کاٹنا پڑے گی۔ جیسے ڈکٹیٹر ایوب خان نے نفرت کے بیج بوئے تھے اور فصل یحیٰی خان کو کاٹنا پڑی تھی۔
نفرت کے بیج بو کر تم محبت کی فصل نہیں کاٹ سکتے۔ یہ نفرت تمہیں جلا کر بھسم کر دے گی کیونکہ تم نے اس نسل کے لیڈر کو اغواء کرکے نمرود کی طرح اس پر ظلم کیا ہے جو جواب دینا جانتی ہے۔ اس کا تمہیں اور تمہاری نسلوں کو جواب دینا ہو گا۔