ٹیلی نار پاکستان اور یوفون کے انضمام کے بعد دونوں کمپنیوں نے BVS (Biometric Verification System) ڈیوائسز کے لیے نیا Unified Retail Launcher متعارف کروا دیا ہے۔
اس اپ ڈیٹ کے تحت پرانی علیحدہ ایپلیکیشنز کو بتدریج ختم کر کے ایک سنگل لانچر فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ ریٹیلرز اور فرنچائز ایجنٹس دونوں نیٹ ورکس کو ایک ہی ڈیوائس سے آسانی سے استعمال کر سکیں۔ اب ٹیلی نار اور یوفون دونوں کے پورٹلز ایک ہی ہوم اسکرین پر دستیاب ہوں گے۔ نیا سافٹ ویئر خودکار طریقے سے انٹرنیٹ کے ذریعے BVS ڈیوائسز پر انسٹال ہو رہا ہے۔
ریٹیلرز ایک ہی ڈیوائس سے سم ایکٹیویشن، بائیومیٹرک ویریفکیشن اور کسٹمر پروفائلنگ کر سکیں گے، جبکہ بار بار لاگ اِن / لاگ آؤٹ یا مختلف ایپس کھولنے کی ضرورت بھی کم ہو جائے گی۔ ریٹیلرز اپنی ڈیوائس کو مستحکم Wi-Fi یا 4G سے کنیکٹ رکھیں، Launcher Settings میں جا کر Check for Update کریں، اپ ڈیٹ کے بعد بائیومیٹرک لاگ اِن ریفریش کریں اور صرف آفیشل ایپس استعمال کریں
@RH_views This is 100% True. They activated 6 services on my number between 19th July to 20th July. As Per Helpline SIR AP KHUD LAGA RAHAY HAIN HUM NHAIN LAGA RAHAY. @jazzpk
کہ اس نوجوان تک اطلاع پہنچائی جائے تو یہ کہ کر ٹرخا دیا گیا کہ کیا ہم فوتگی کی وجہ سے الیکشن ملتوی کرا دیں کیا
الیکشن میں عوام حکمران منتخب کرتے ہیں حکمرانوں سمیت ملازمین کو آسائشیں عوام کے خون پسینے کے ٹیکسوں سے ملتی ہیں پھر ایک جائز کام میں سستی کیوں ؟
پنڈدادنخان موبائل فون سروس بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ایک نوجوان الیکشن ڈیوٹی پر موجود اس کے بھائی کی ڈیتھ ھو گئی اطلاع پہچانے میں شدید دشواری اس کے گھر والے ایک بیٹا کھو چکے دوسرے تک اطلاع نہیں پہنچ رھی ان کی کیفیت کیا ھو گی؟
اس سلسلے میں جب انتظامیہ سے بات کی گئی
We remain committed to serving our customers & connecting them to what matters most. A media story has incorrectly reported that Telenor Pakistan is shutting down its operations. This is not true.
We look forward to bringing u the best services & solutions as we have in the past.