اوَّل اوَّل تو ہمیں اپنا کہا جاتا ہے
پھر کہیں پھینک دیئے جاتے ہیں ویرانے میں
میں نے ہر دُکھ میں تمہیں پہلے پُکارا لیکن
تم کو ہر بار بہت دیر لگی آنے میں
میرے لیے دنیا میں کوئی بھی
دوسرا شخص ۔
تم جیسا نہیں ہو سکتا
میرے روحِ من
جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گے..
میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتا ہوں
مگر خوش نہیں رہ سکتا
میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو_...♥️