#PTI_Folllowers
زرداری کا خاص بندا جو نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بی بی سی کے نمائندے کے ساتھ بدتمیزی اور ہاتھا پائی کی،وہ صرف پاکستان میں ہونے والے مظالم کا پوچھ رہا تھا۔ خیر بی بی سی نے لائیو دکھا دیا،خوب نام روشن ہو رہا ہے پاکستان کا ان گھٹیا لوگوں نے
PDM 2.0 بن گئی ہے۔ اس ٹولے نے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ہے۔ پچھلی دفعہ تو چورچور کے نعرے شاید اتنے نہیں لگے جتنے ان کو اس بار سننے پڑیں گے۔ #MandateThieves
جو حکومت جاتے جاتے نگراں حکومت کو بجلی گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاقانونی اختیار دیکر گئی۔۔ اس حکومت سے فوری کوئی امید لگانے سے بہتر ہے ۔۔عوام بھی دعائے خیر کر لے
۔۔مگر اپنے لیے۔۔۔
Founding Chairman Imran Khan’s message through his family from Adiala Jail:
- PMLN’s journey from “vote ko izzat do” to “boot ko izzat do” is perhaps the mother of all u-turns.
- Elections 2024 were characterised as the mother of all riggings (Pre-Poll, Election Day and Post-Poll Riggings), whereby there was an attempt to decimate a party, not allowed to hold rallies, its symbol taken away, its workers abducted and forced to denounce support, and yet, it beat all the odds to emerge victorious after which all illegal tactics and methods were employed to steal the public mandate.
- Pakistan has also now seen the mother of all selections, where criminals have been given a clean chit in their cases, while Imran Khan has been booked under hundreds of bogus cases & sentenced to 30 years in prison under frivolous charges.
- We have substantial amount of evidence of election rigging, also provided to us by the officials who conducted the elections.
- It is high time that sense prevails. Honour the public will and respect their mandate before we become a laughing stock in front of the world.
بانی چیئرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے بھجوایا گیا پیغام:
- پاکستان مسلم لیگ نواز کا ”ووٹ کو عزّت دو“ سے لیکر
”بوٹ کو عزّت دو“ تک کا سفر غالباً تمام یوٹرنز کا باپ ہے۔
- 2024 کے عام انتخابات کی پیشانی پر (قبل از انتخابات، انتخابات کے روز اور بعد از انتخابات دھاندلیوں کی وجہ سے) بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کا عنوان سجا دیا گیا ہے جن کے تحت ایک جماعت کو توڑنے کی کوشش کی گئی، اسے سیاسی و انتخابی سرگرمیوں تک کی اجازت نہ دی گئی، اس کا انتخابی نشان ہتھیا لیا گیا، اس کے کارکنان کو اغوا کیا گیا اور انہیں جماعت سےعلیحدگی کےاعلان پر جبراً مجبور کیاگیا مگر اس سب کےباوجود یہ تمام مصائب و مشکلات کو شکست دے کر فاتح بن کر ابھری جس کےبعد عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے لئے ہر قسم کے غیرقانونی حربے اور ہتھکنڈے آزمائے گئے۔
- پاکستان نے اب تو تاریخ کی سب سے بڑی سیلیکشن (مدر آف آل سیلیکشنز) بھی دیکھ لی ہے جس کے تحت مجرموں کو ان کے خلاف تمام مقدمات میں کلین چٹ دے دی گئی ہے جبکہ عمران خان کو سینکڑوں جعلی مقدمات میں نامزد کرتے ہوئے جھوٹے الزامات کی بنیاد پر 30 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
- ہمارےپاس بڑی مقدار میں انتخابات میں دھاندلی کے شواہد موجود ہیں جن میں وہ بھی شامل ہیں جو ہمیں ان افسران کی جانب سے مہیّا کئے گئے جنہوں نے انتخابات کروائے۔
- وقت آگیا ہے کہ ہوش کے ناخن لئے جائیں۔
عوام کی منشا کا احترام اور ان کے مینڈیٹ کی عزّت کریں قبل اس سےکہ ہم اہلِ عالم کےسامنےمذاق بن کر رہ جائیں۔
71 میں بھی یہی ہوا تھا تب بلاول کے نانا نے کمپنی کا ساتھ دیا تھا آج بلاول اُسکی جگہ ہے یہ تب بھی ملک کے غدار تھے جبکہ شیخ مجیب اس قوم کا حقیقی لیڈر تھا
پاپ کورن لے کر ریلاکس کریں؛ مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی نے عوام کا منڈیٹ چوری کر کے اور اسٹیبلشمنٹ کا بغل بچہ بن کر اپنی سیاست کو مستقل طور پر ختم کر لیا ہے!