Hi everyone, check out my blog post on Setting Up AWS Amplify with JS websites here, I hope it may be a useful resource for you https://t.co/UFDi4nfuJ9
We(myself included)have forgotten our nisbat with Nabi Kareem s.a.w. We have prostated before false "ilah".We forgot Mola Hussain a.s and the message of Karbala.A harsh punishment awaits according to everyone's influence and power. What do u say?
زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن
انکی یہ خواہش ضرورپوری ہو گی۔ایک عدالت "العلی""الحق" کی ہے۔وہاں دودھ کادودھ اور پانی کا پانی ہوتا ہے۔ان کا اور انکے تمام سہولت کاروں اور آقاؤں کا پلڑا تو وہاں برابر کیا گیا ہے۔آنے والا وقت گواہی دے گا۔
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی ��یکھیں گے
علی حق، علی حق، علی حق،علی حق، علی حق
حضور پاکﷺکی سیرت پڑھاکرواورمحبت کا اعجاز یہ ہے کہ محبت سیرت آشنا کر دے گی، محبت کتاب سے نہیں بلکہ عطا سے ملتی ہے، یہ بات یاد رکھنے کی ہے،محبت کا اعجاز یہ ہے کہ محبت مزاج آشنا کر دے گی،مزاج کتاب سے نہیں ملے گا بلکہ توجہ سے ملے گا، آپﷺکی مہربانی سے ملے گا،اور یہ مہربانی آج بھی ہے
Stay tuned for an upcoming insightful space about LIFE 🧬
Lets try understanding life through the lense of a scientist!
Join in for a healthy discussion & your valuable input would be appreciated!
Honourable Speaker: @DrMohdTariq
Share & retweet:
https://t.co/XQHNjQtXc8
اک واری معراج نبی نوں ہويا،
ہویا حسين نوں چار واری ہو
پہلا معراج امڑی دی گودی،
دوجا نانے دی سواری ہو
تيسرا معراج خنجر دی دھار اتے،
جتھے شاہ نماز گزاری ہو
چوتھا معراج نيزے دی نوک اتے،
جتھے ويکھيا خلقت ساری ہو
مکافات عمل:
کائنات زنجیر کی کڑیوں کی طرح ہے۔کڑیاں الگ ہو جائیں تو نظام ٹوٹ جاے گا
یہاں سب کچھ ہونا اس لئے ضروری ہے کہ جزا اور سزا کا قانون زندہ ہے
اولاد جس طرح ماں باپ کی جائیداد کی وارث ہے، اسی طرح خطاوں کی پاداش میں مصیبتیں او�� پریشانیاں اولاد کو ورثے میں منتقل ہوتی ہیں۔