@muqadasawann میرا خیال ہے جو بھی اس وقت عمران بھائی سے ملنے کی لئے جارہا ہے وہ عمران بھائی سے نہ ملے عمران بھائی کو آپنے بچوں اور فیملی کا سکون حاصل کرنے دیں ڈاکٹرز انکو چیک کررہے ہیں تھوڑا وقت دیں انشاءاللّه ہمارا بھائی خود ہم سے بات کرے گا لیکن ابھی انکو وقت دیں