امریکی نائب صدر اور ایرانی جے ڈی وینس وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے ۔ خدا کرے امن مذاکرات کامیاب ہوں اور خوشی کی بات یہ ہے کہ اس کا کریڈٹ پاکستان کو دیا جائے گا ۔ تحریک انصاف کے دوست پریشان نہ ہوں اس کا اثر ڈومیسٹک پولیٹکس پر نہیں ہو گا اور ۔۔۔
1/3
#AlleyesonIslamabad
نہ ہی عمران خان صاحب کی مقبولیت میں کوئی خاص کمی واقع ہو گی اگر یہ حکومت ملکی سطح پر مہنگائی ، غربت اور بے روزگار یا دیگر معاملات کو ہینڈل کرنے میں ناکام رہی تو یقیناً اس کا سیاسی فائدہ تحریک انصاف کو ہی ہو گا لیکن اس عالمی بحران کے موقع پر پاکستان کا مثبت امیج بننا ۔۔۔
2/3
In this patriarchy where men continue to suffer for no choice in their life, tribute to all of our women struggling in their lives in every corner of 🇵🇰 either in desi house holds or in corporates.
#HappyWomensday
فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن وہ ایک سیاسی شخصیت کیخلاف پریس کانفرنس کر سکتی ہے ۔
مناسب ہوتا اگر اپنی بندوق سیاسی حکومت کا کاندھے پر رکھتے ، وفاقی وزراء کو اس کار خیر میں حصہ لینے دیتے تو آپ کا بھرم قائم رہتا ۔
#DGISPR#ImranKhan#GovtOfPakistan#Media#PressConference
فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن وہ ایک سیاسی شخصیت کیخلاف پریس کانفرنس کر سکتی ہے ۔
مناسب ہوتا اگر اپنی بندوق سیاسی حکومت کا کاندھے پر رکھتے ، وفاقی وزراء کو اس کار خیر میں حصہ لینے دیتے تو آپ کا بھرم قائم رہتا ۔
#DGISPR#ImranKhan#GovtOfPakistan#Media#PressConference
ایک ریاست جو لوگوں کو بنیادی انسانی حقوق جیسا کہ میعاری تعلیم ، صحت ، روزگار کے مواقع ، سماجی انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو ۔ لوگوں کے پاس پینے کا صاف پانی ، بجلی ، گیس ، تیز رفتار انٹرنیٹ ، کاروبار کے مواقع اور آزادی اظہار رائے نہ ہو وہاں آزادی کی بات کرنا مزاق سے زیادہ نہیں ۔
ایک ریاست جو لوگوں کو بنیادی انسانی حقوق جیسا کہ میعاری تعلیم ، صحت ، روزگار کے مواقع ، سماجی انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو ۔ لوگوں کے پاس پینے کا صاف پانی ، بجلی ، گیس ، تیز رفتار انٹرنیٹ ، کاروبار کے مواقع اور آزادی اظہار رائے نہ ہو وہاں آزادی کی بات کرنا مزاق سے زیادہ نہیں ۔
مبارک باد پاکستان!
بالآخر پاکستان میں ٹوئٹر ( حالیہ ایکس ) پر سے پابندی ہٹا لی گئی کیونکہ ریاست کو اپنا بیانیہ تشکیل دینا تھا جبکہ اس سے قبل ہمیں عوام کی آواز کو دبانے کیلئے ایسے اقدامات کرنے پڑے ۔
#Twitter#X#PakistanZindabad
Fascist hybrid regime has made entire capital an area where situation seems like a carphew, IK was not doing not any anything but a protest which is his party's democratic right & already doing it.
They're ( Hybrid- Regime ) responsible for making people's lives difficult.
شعراء ، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور صحافیوں پر پابندیاں ، گرفتاریاں یا حراساں کرنا
ججز کے گھروں کی جاسوسی ، بلیک میلنگ اور مرضی کے فیصلے
بیوروکریسی کو کنٹرول کرنا اور انہیں سیاسی ہتھکنڈوں کیلئے استعمال کرنا
اب ملک کی سب سے بڑی جماعت کو بین کرنے کا اعلان
اور کچھ ؟
مخصوص نشستوں کے حوالے سے عدالتی فیصلے سے پی ٹی آئی کو سیاسی اور اخلاقی برتری حاصل ہوئی جبکہ ن لیگ اور حکمرانی اتحاد غیر قانونی طریقے سے سیٹیں ہتھیا کر اخلاقی جواز کھو بیٹھا ۔ آئین کا بول بالا ہوا جبکہ عدلیہ پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ہو گا ۔
پاکستان آج مکمل طور پر فاشس�� اور ایکسٹریمسٹ ریاست کا منظر پیش کر رہا ہے اور وجہ قانونی کی حکمرانی نہ ہونا ہے اور اگر ایسا نہ ہو تو کوئی بھی قانون کو ہاتھ میں لے نہ ریاست ایسی بربریت کا مظاہرہ کرے ۔ عدلیہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے ورنہ ہمیں تباہی سے کوئی نہیں روک سکتا ۔
2/2
سوات میں توہین مذہب کے الزام پر نوجوان کا بہیمانہ قتل ۔
ریاست اگر شہریوں کو سیاسی بنیادوں پر تشدد ��رتی اور غیر قانونی طور پر گرفتار کرتی ہے تو شہری بھی کم نہیں ، وہ بھی مرضی سے کسی بھی شخص کیلئے خود سزا تجویز کرنے اور اس پر عملدرآمد کروا لیتے ہیں خواہ اس کا کوئی جرم نہ ہو
1/2
پاکستان آج مکمل طور پر فاشسٹ اور ایکسٹریمسٹ ریاست کا منظر پیش کر رہا ہے اور وجہ قانونی کی حکمرانی نہ ہونا ہے اور اگر ایسا نہ ہو تو کوئی بھی قانون کو ہاتھ میں لے نہ ریاست ایسی بربریت کا مظاہرہ کرے ۔ عدلیہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے ورنہ ہمیں تباہی سے کوئی نہیں روک سکتا ۔
1/2