@sohaibcricketer کرکٹر دوستو آپ کے ساتھ پولیس رویے کی سارا سندھ مذمت کرتا ہے لیکن اسے سندھ پنجاب کا معاملہ نہ بنائیں. پنجاب پولس کے ہاتھوں ساہیوال کی فیملی سڑک پر قتل ہوگئی تھی اور موٹروے پر خاتون کی عزت لوٹی گئی تھی. جبکہ پُلس مقابلوں کے الگ کہانیاں ہیں. سارے ملک کی پولیس کا بیڑہ غرق ہے.
Poor captaincy! Babar's decision to spin bowlers backfired. Pandya and Kishan were scoring freely against the spinners, and Babar should have brought in Shaheen and Naseem earlier, the fast bowlers are more effective in this pitch.
#PakistanCricket
یہی ہے وہ بددیانتی جس نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے۔ افسوس کہ ایک دور میں ، میں بھی اسکا حصہ رہا۔
جب میاں نواز شریف نے وفاق میں سب سے پہلے ہیلتھ کارڈ نکالا تب اسکے متعلق بعض صحافی کیا کہتے تھے اور جب وہی کارڈ دوبارہ شروع ہوا پھر کیا کہا گیا۔
دیکھیں اور فیصلہ کریں
@jvqazi I had very good image for him and also raised voice against his abduction but his loose talk and racist statement made me disappointed. @MJibranNasir