When Mahroz came home from school today, I asked her how her day was.
Innocently, she was saying that it wasn’t good.
Mahroz says that all children's fathers come to pick them up and love them.
Today again I waited for Baba and he did not come even today.
#ReleaseAbdulHameedZehri

منتظر نگاہیں نا ختم ہونے والا انتظار شال کی سڑکیں دم توڑتی پھر سے زندہ ہوتے نعرے ۔
یہ انتظار ختم کیوں نہیں ہوتا ؟ ہماری زندگیاں سڑکوں پر احتجاج کرتے گزر جائیں گی ؟ یا ہمیں بھی سکون سے سانس لینے کیزندگی گزارنے کی اجازت ہوگی ؟
میرے بھائیوں نے کوئی جرم کیا ہے تو عدالت میں پیش کریں
منتظر نگاہیں نا ختم ہونے والا انتظار شال کی سڑکیں دم توڑتی پھر سے زندہ ہوتے نعرے ۔
یہ انتظار ختم کیوں نہیں ہوتا ؟ ہماری زندگیاں سڑکوں پر احتجاج کرتے گزر جائیں گی ؟ یا ہمیں بھی سکون سے سانس لینے کی زندگی گزارنے کی اجازت ہوگی ؟
میرے بھائیوں نے کوئی جرم کیا ہے تو عدالت میں پیش کریں۔
Reminder!The Sit-in protest of Baloch Missing persons families enters 13th Day in-front of governor house Balochistan.
D state institutions has failed to end enforced disappearances & families r suffering with agony & helplessness.
#ReleaseBalochMissingPersons

گورنرہاؤس کے سامنےدھرنے کوآج 12واں دن جاری۔۔
حکومت کی طرف سےکل تمام گمشدہ افرادکےلواحقین سے انکے گمشدہ افراد کےمتعلق معلومات لینے کے بعداب تک کوئیپیشرفت سامنے نہیں آئی اورنہ ہی کسی حکومتی نمائندےنے ملاقات کیا
بلوچ مائیں اوربہنیں بےیار ومددگار انصاف کےحصول کیلئے منتظربیٹھی ہیں
گورنرہاؤس کے سامنےدھرنے کوآج 12واں دن جاری۔۔
حکومت کی طرف سےکل تمام گمشدہ افرادکے لواحقین سے انکے گمشدہ افراد کےمتعلق معلومات لینے کے بعداب تک کوئی پیشرفت سامنے نہیں آئی اورنہ ہی کسی حکومتی نمائندےنے ملاقات کیا
بلوچ مائیں اوربہنیں بےیار ومددگار انصاف کےحصول کیلئے منتظربیٹھی ہیں
آج کا دن بھی اس امید سے گزر گیا کہ کوئی آئیگا ہماری بے خواب آنکھوں اور شکن زدہ چہروں کا سبب پوچھے گا ۔۔!
گورنر ہاؤس کے سامنے گمشدہ افراد کے لواحقین کا گیارواں دن بھی ہم نے گھسیٹ کر گزار دیا لیکن سڑکوں پر بیٹھے بلوچ ماؤں اور بہنوں کا حال پوچھن�� کوئی نہیں آیا نہ اپنے نہ غیر
آج کا دن بھی اس امید سے گزر گیا کہ کوئی آئیگا ہماری بے خواب آنکھوں اور شکن زدہ چہروں کا سبب پوچھے گا ۔۔!
گورنر ہاؤس کے سامنے گمشدہ افراد کے لواحقین کا گیارواں دن بھی ہم نے گھسیٹ کر گزار دیا لیکن سڑکوں پر بیٹھے بلوچ ماؤں اور بہنوں کا حال پوچھنے کوئی نہیں آیا نہ اپنے نہ غیر
These are not just pictures, nor stories, and neither hashtags, they are existences, traumas, sufferings, tears, screams and blood of Baloch's hanging on these walls and roads only. And the merciless World is watching it..
#StopBalochGenocide