📢 ہم AIP Doctors, Nurses اور Paramedics مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں فوری طور پر ریگولرائز کیا جائے اور ہماری 6 ماہ کی بقایا تنخواہیں ادا کی جائیں۔
صحت کے محاذ پر خدمات انجام دینے والوں کے ساتھ یہ ناانصافی مزید برداشت نہیں!
#RegularizeAIP#ReleasePendingSalaries#HealthDeptKPK