کیا فرق پڑتا ہے ہمارے پاس کتنا حُسن کتنی دولت کتنے لاکھ، کتنے کروڑ،کتنے گھر، کتنی گاڑیاں ہیں ... کھانی تو بس دو روٹیاں ہیں جینی تو بس ایک زندگی ہے فرق تو بس یہ پڑتا ہے کے ہم نے کتنے پل خوشی سے بتائے اور کتنے لوگ ہماری وجہ سے خوشی سے جیئے❤️💯
اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔
یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے.
درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں خواہ درخت پر پھل ہو یا نا ہو..لہٰذا خود پر اعتماد کرنا سیکھیں کوئی کسی کا نہیں ہوتا سب مطلب کے ہوتے ہیں۔💯
اے غزہ والو! ❗️
ہم تم پر نہیں روتے...!
جو تم میں سے شہید ہوا، وہ سرخرو ��وا۔
اور جو زندہ ہے، وہ عزت و غیرت کے ساتھ زندہ ہے۔
ہم تو اپنے حال پر روتے ہیں...کہ تم نے صبر، شجاعت، اور استقامت کی وہ مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی،
اور ہم... خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔🥺
WE STAND AGAINST THE WAQF BILL
مسلمانوں کے اوقاف پر حملہ ہرگز برداشت نہیں!
Waqf properties are a sacred trust, not for sale, not for compromise. Defending them is our religious, legal, and moral responsibility.
— Chief Islamic Justice (Qadi al Qudaat Fil Hind) & The Grand Mufti of India
Mufti Asjad Raza Khan Qadiri (Hafidahullah)
Join the Official WhatsApp Channel of Huzur Qaid-e Millat: https://t.co/CT9wB2F5C5
डीजे बजाने पर दुल्हन ने शादी से किया इनकार।
बुरी बातों से रोकने की ज़िम्मेदारी सिर्फ उलमा की नही बल्कि हर शख्स की है, अगर ऐसी लड़कियां हमारे मुआशरे में पैदा हो जाएं, तो यकीनन मुआशरा तमाम बुराइयों से पाक हो जाएगा।
अवाम ए अहले सुन्नत मुनाफ़िक़ों की मुनाफिकत से होशियार रहें!
*आ़ला हज़रत رضی اللہ عنہ के नाम का लेबल लगा कर अशरफ अ़ली थानवी देवबंदी का तर्जुमा बेचा जा रहा है!!*