🚨 اہم ترین
آنکھوں دیکھا جو حال ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان کو دنیا سے کٹ آف کردیا گیا ہے، ان کو بچوں سے بات تک نہیں کرنے دی جا رہی ہے، TV , اخبار ، کتاب سب پر پابندی ہے، فیملی سے ملاقات ہوئے مہینے گزر چکے ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
"The Treatment of Iran’s World Cup Team Exposed the West's and FIFA's Double Standards"
Iran’s captain was asked about LGBT rights. So, why then wasn’t the U.S. team captain asked about the U.S. bombing of the girls' school in Minab, asks @fbhutto ?
https://t.co/68qnQgYoTI
کپتان کی غیر موجودگی میں ناقص پی ٹی آئی قیادت اور سیاستدانوں نے خود اپنی کلّیاں پھڑکاوا لیں ہیں، اور اب کپتان کو خود ہی سب کچرا صاف کرنا ہوگا اور اُسکے لئے کپتان کی رہائی لازمی ہے؛ جیل میں بیٹھے کچھ نہیں ہونا۔
آپ کو یاد ہوگا کہ کپتان بار بار کہتے تھے کہ بڑا خواب دیکھا کرو اور ناممکن کو ممکن بنانے کے لیے بھرپور کوشش کرو تو تم ضرور کامیاب ہوگے۔ وہ اپنی مثال دیتے تھے کہ سب انہیں کہتے تھے کہ وہ کبھی کرکٹر بن ہی نہیں سکتے ہیں لیکن انہوں نے اِس ناممکن کو نا صرف ممکن کر دیکھایا بلکہ کرکٹ کے آل ٹائم گریٹیسٹ کرکٹرز کے طور پر بھی مقام بنایا۔
2022 میں ساری بحث کا محور ہی یہ تھا کہ مقتدرہ چاہتے تھے کہ عمران خان نظام کی حقیقت کو تسلیم کریں اور مکمل تابعداری سے وہی کریں جو انہیں کہا جائے۔ آپ کو یاد ہوگا کہ عمران خان نے چوہدری غلام حسین کے انٹرویو میں کہا تھا کہ جنرل باجوہ نے انہیں کہا تھا کہ اگلے الیکشن تک خاموشی سے اپوزیشن میں بیٹھیں اور اپنی باری کا انتظار کریں۔
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ عمران خان نے یہ ڈکٹیشن ماننے سے انکار کر دیا اور ایک ملک گیر تحریک چلانے اور عوامی طاقت کے بل بوتے پر دہائیوں سے جاری ڈیپ اسٹیٹ ڈکٹیشن کے نظام کو ختم کرنے کی ٹھانی۔ یہ ایسا بڑا خواب ہے جو ناممکن لگتا ہے، جیسا کہ ہم سب نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ سیاستدان بھی پُھڈّر ہیں اور اکثریتی عوام بھی ووٹ دینے سے زیادہ کچھ کرنے کی سکت نہیں رکھتی۔
یہ ایک ایسا بڑا خواب ہے جو فقط انفرادی محنت اور کوششوں سے کامیاب نہیں ہوسکتا ہے، اِسکے لئے اکثریت کی اجتماعی کاوش کی ضرورت تھی، جو کہ بدقسمتی سے آج تک نہیں ہوسکی ہے۔
میری نظر میں یہ میری ذاتی رائے ہے، دو ہی آپشن ہیں، ایک یہ کہ عمران خان ان کے کچھ مطالبات مان کر باہر نکلیں اور پھر اس حصے کو جڑ کی سطح پر مضبوط کریں تاکہ آنے والی نسلیں بڑے خواب کی تعاقب میں لگے رہیں، یا عمران خان جیل میں انتظار کرتے رہیں اور امید کرتے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح کوئی معجزہ ہوجائے۔
میں کپتان عمران خان سے بہت پیار کرتا ہوں، وہ ہمارے قومی ہیرو ہیں اور مجھے فخر ہے کہ کپتان نے بطور ہم وطن پاکستانی ہماری بہترین نمائندگی کی ہے، اس لیے میری ترجیح یہ ہے کہ وہ کسی معجزے کا انتظار نہ کریں، باقی ظاہر سی بات ہے کہ کپتان کی مرضی ہے کہ وہ کیا بہتر سمجھتے ہیں۔ میں یہ جانتا ہوں کہ
Kaptaan has gone for the ultimate glory
میرے لیے تھوڑا جذباتی طور پر اِس بات کو تسلیم کرنا مشکل ہے پر میں سمجھ سکتا ہوں کہ انہوں نے پہلے ہی کہا تھا کہ میں جان دے دوں گا پر غلامی تسلیم نہیں کروں گا!
Heartbreaking — Iran is officially eliminated from the 2026 FIFA World Cup. They didn't lose — they were pushed out by the US and FIFA. The tournament has just lost its soul. 🇮🇷💔
💢Shame on FIFA for dragging politics onto the pitch.⚽️🏆👎
Three games, three disallowed goals, all ending in draws. You can't tell me this isn't rigged. FIFA has clearly politicized this #WorldCup to keep Iran from advancing.🇮🇷 That extra-time goal was CLEARLY onside. Disgraceful.
The captain of Iran’s National Team, Mehdi Taremi, calls out FIFA and the U.S.:
“This is a disaster World Cup. We can’t stay in the country and have to travel every time we play without any recovery. Now we can’t stay in Seattle and have to return to Tijuana. This is not fair.”
Ashura is a time of remembrance, sacrifice and reflection.
Today, on the 10th day of Muharram, we are reminded of Imam Hussain's unwavering commitment to truth and dignity. His timeless legacy reminds us of the enduring values of faith, service to one another, and the belief that justice is always worth fighting for.
Our City’s strength comes from the many faith traditions that shape it — and our shared struggle against injustice and oppression.
May we carry these values forward as we continue building a more just City for every New Yorker.
عمران احمد خان نیازی ضرور رہا ہوں گے
ان شاء اللّٰہ
میرا دل بول رہا ہے کہ خان صاحب ضرور رہا ہوں گے اور اس ملک کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لیں گے۔۔۔۔
ان شاء اللّٰہ
اسمبلی کی کرسی پر بیٹھا یہ نوسرباز کس منہ سے آئین قانون کی بات کرتا ہے جب اسکے مقدس ایوان کے ممبران کو نقاب پوش یہاں سے اغوا کر لیتے ہیں 48 گھنٹے تک اگلوں نے تالے لگا کر اسکا آئین یرغمال بنائے رکھا ! یہ ٹوپیاں کروا رہا ہے نوسرباز ہیں سارے
یہ نہتی لڑکی اپنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اسکا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشتگردی ہے جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے ورنہ کل آپکی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
آزاد کشمیر سے ایک دوست نے بتایا کہ کئی تھانوں سے معلومات لی ہیں مگر احمد فرہاد صاحب نہ تھانوں میں ملے اور نہ ہی انکے جیل پہنچنے کی اطلاع آئی ہے۔ پہلے خبر آئی کہ انہیں 3MPO کے تحت پکڑا گیا اور اب وہ لاپتہ ہیں۔
Iranian delegation walked out after Trump’s anti-Iran statement without meeting Munir and JD Vance 😄🔥
Just take a look at the expressions of Munir Orderly Shehbaz. 🤭🤣
Some scenes don’t need words, just a camera zoom is enough 😂🔥