#NewProfiIePic 😍
فاطمہ مشکل وقت وہ آئینہ ھے۔ جو اپنوں اور غیروں میں تفریق کر دیتا ھے۔
#آئینہ دیکھ ذرا کیا میں غلط کہتی ہوں__👸
تو نے خود سے بھی کوئی بات چھپا رکھی ھے۔
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 💚
✨اپنے رب سے مانگیں✨
دل کھول کر مانگیں
وہ چیز جو آپ کو لگتا ہے کہ ناممکن ہے
چیز لگتا ہے
وہ بھی کہہ ڈالیں کہ اس کے لیئے تو
کچھ بھی ناممکن نہیں
اس نے تو صرف ”
نے تو صرف " كن “ کہنا ہے۔
🌀🥀جو میں نبھا نہیں سکتی، میں وہ وعدہ نہیں کرتی ہوں🥀🌀
✨💞اور باتیں اوقات سے زیادہ نہیں کرتی ہوں💞✨
🌀🥀آسمان کو چھونے کی تمنا تو رکھتی ہوں🥀🌀
✨💞لیکن کسی کو گرانے کا ارادہ نہیں کرتی ہوں💞✨