خفیہ طریقہ کار ختم کرو: سلیبس واضح کرو!**
**کورس کوڈ اور سلیبس چھپانا بند کرو!**
ہر طالبِ علم کو پہلے دن سے اپنے سلیبس اور کورس کوڈ کا علم ہونا چاہیے۔ پورٹل پر تمام تعلیمی مواد فوری اپلوڈ کیا جائے۔
#gcuf_affliated_Student_rights@mudassirisrar23
@PHEC_Offical