انگریز شاعر جان ملٹن سے پوچھا گیا:
چودہ سال کی عمر میں بادشاہ کی تاج پوشی کیسے ہو سکتی ہے، اورجبکہ اٹھارہ سال کی عمر سےپہلے شادی کرنے کی اجازت نہیں؟ !!
اس نے فوراً جواب دیا: کیونکہ ریاست پر حکومت کرنا عورت پر حکومت کرنے سے زیادہ آسان ہے،
جان ملٹن
*_شاہ محمود قریشی کو 10 سال تک کہتے رہے کہ اسٹبلشمنٹ کا بندہ ہے،_*
*_مگر اس نے ثابت قدمی سے خود پر لگے الزامات کو غلط ثابت کیا،_*
*_شیر افضل کو طعنے دیے گئے کہ اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے مگر اس نے بھی خود پر لگے داغ دھوئے،_*
*_اب علی امین گنڈا پور کو طعنے دیے جا رہے ہیں کہ مک مکا کیا