کالی رات کے صحراؤں میں نور سپارا لکھا تھا
جس نے شہر کی دیواروں پر پہلا نعرہ لکھا تھا
لاش کے ننھے ہاتھ میں بستہ اور اک کھٹی گولی تھی
خون میں ڈوبی اک تختی پر غین غبارہ لکھا تھا
سب نے مانا مرنے والا دہشت گرد اور قاتل تھا
ماں نے پھر بھی قبر پہ اس کی راج دلارا لکھا تھا
*عجیب قسم کی جنگ تھی!*
*لڑا تو ایران تھا لیکن مار اسرائیل نے کھائی اور ہار امریکہ کی ہوئی مگر برباد امارات ہو گیا تاہم جیت چین اور روس کی ہوئی البتہ عزت ایران کو ملی مگر بے عزتی انڈیا کی ہوئی اور بالآخر پٹرول اور دیگر اشیاء خوردونوش پاکستان میں مہنگی ہوگیئں۔۔۔* 🧐