ترکی تو یاد ہے جب طیب اردگان کا حکومت گرانے کی کوشش کی گئی تو عوام کا ردعمل یاد ہے؟
ان شاءاللّہ خیبر پختونحواہ میں ترکی کی یاد تازہ کرینگے.
وزیراعلی سہیل آفریدی..
اسلام آباد کی کال: فیصلہ کن معرکہ!
سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے انصاف کے حصول اور حقیقی آزادی کی تحریک سے یکجہتی کے لیے تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہے۔
پاکستان کی گلیوں سے لے کر بین الاقوامی دارالحکومتوں تک، یہ پیغام بالکل واضح ہے کہ قوم بیدار ہو چکی ہے اور تحریکِ انصاف کے مؤقف پر پوری طرح متحد ہے۔ ہم تمام اوورسیز اور وطن عزیز کے تمام پاکستانیوں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے اپنے مقامات پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں، اس عزم کو سوشل میڈیا پر اجاگر کریں اور اس اہم پیغام کو گھر گھر پہنچائیں۔
کون بچائے گا پاکستان؟ عمران خان، عمران خان! فری، فری عمران خان!
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
"تحریک انصاف کراچی کے VP نوید عالم صدیقی کا سلمان اکرم راجہ کے لیے پیغام!
سلمان اکرم راجہ صاحب وہ پانچ ہزار افراد جو ٹکٹ مانگتے وقت کہتے ہیں کہ ان کے پاس پیسہ بھی ہے اور لوگ بھی انہیں بھی پابند کریں کہ اگر ٹکٹ چاہیے تو لوگ نکالیں۔
اگر وہ 10 دس لوگ بھی نکالیں تو 50 ہزار بنتے ہیں۔
"ان شاء اللہ گورنر کو ڈیرہ اسماعیل خان کا راستہ دکھائیں گے یہ گورنر راج لگا کر دکھائے پھر ہم اس کو بتائیں گے۔ سہیل آفریدی گھبرانا نہیں، عمران خان گھبرانا نہیں پورے پاکستان کی عوام تمہارے ساتھ ہے"۔ لانگ مارچ میں شریک ایک بزرگ کی گفتگو
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
سہیل آفریدی کا گورنر راج کی دھمکی پر اِعلان:
اے بی سی ڈی پڑھ لی بہت، ٹھنڈی آہیں بھر لی بہت،
اچھی باتیں کر لی بہت، اب کرونگا تیرے ساتھ،
گندی بات، گندی گندی گندی کنڈی سے گندی بات!
”عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد آج 4 سالوں میں پاکستان گلوبل گروتھ رپورٹ میں 120 ممالک میں سے 109ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ یعنی صرف 11 ممالک ہم سے پیچھے ہیں۔ یہ ہے رجیم چینج کے اثرات۔“
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
ہم نے ہر حال میں پُرامن رہنا ہے۔
13 اکتوبر کو اگلے لائحۂ عمل کا اعلان کروں گا، جس سے مخالفین حیران رہ جائیں گے۔
شرکاء ڈرائی فروٹ اور ماسک ساتھ لے کر آئیں۔
سہیل آفریدی