پنجاب حکومت سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کے لیے تاریخی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ 5 ارب روپے تک رعایتی فنانسنگ، کم شرحِ سود، 15 سالہ قابلِ توسیع لیز، کسٹم ڈیوٹی میں رعایت اور ون ونڈو آپریشن کے ذریعے صنعتی ترقی اور برآمدات کے نئے مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں یہ ہے سرمایہ کاری دوست پنجاب
سرنگیں ہیں اور ہر طرف ایک پراسرار خاموشی چھائی ہوئی ہے۔
اچانک ایک بھاری بھرکم دروازہ کھلتا ہے۔۔۔ کیمرہ آہستہ آہستہ اندر داخل ہوتا ہے اور سامنے ایک ایسا خوفناک ہتھیار دکھائی دیتا ہے جسے دیکھ کر انسان کے ذہن میں صرف ایک ہی سوال پیدا ہوتا ہے: کیا دنیا ایک ایسی جنگ کی طرف
2/9
حکومت سے اختلاف بھی، حکومتی مراعات بھی، فرسٹ کلاس فضائی سفر، رہائش کے اخراجات اور بیرونِ ملک قیام کے الاؤنس بھی! اگر حکومت کی پالیسیوں سے اتنا ہی اختلاف ہے تو وزارت بھی چھوڑیں اور استعفیٰ بھی دیں۔ اصول صرف بیانات سے نہیں، عمل سے ثابت ہوتے ہیں!
زاہد گشکوری سے منسوب ڈالر کی قیمت میں اضافے سے متعلق دعوے کو فیک قرار دیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر من گھڑت خبروں کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے مستند معلومات کو اہمیت دینی چاہیے۔
#FakeNews#ZaidKashgori
تم عذاب ہو!
تبدیلی کے بلند و بانگ دعوے، مگر نتیجہ انتشار، تلخی اور تقسیم کی صورت میں سامنے آیا۔ انقلاب کے نام پر جذبات بھڑکائے گئے، شعور کے نام پر بدزبانی کو فروغ ملا اور سیاست کو اختلافِ رائے کے بجائے نفرت اور محاذ آرائی کا میدان بنا دیا گیا۔
عمران خان اور پی ٹی آئی نے جس نئے پاکستان کے خواب دکھائے، ان دعووں اور عملی سیاست کے درمیان آج بھی کئی سوالات موجود ہیں۔ قوم کو نعروں سے زیادہ کردار، الزام تراشی سے زیادہ دلیل اور انتشار سے زیادہ استحکام کی ضرورت ہے۔
تبدیلی صرف چہرے بدلنے کا نام نہیں، تبدیلی سوچ، رویے، برداشت اور عمل سے آتی ہے۔
مسیحائی کے دعوے بہت ہوئے، اب قوم کو نعروں کی نہیں، عملی جواب دہی کی ضرورت ہے!
تبدیلی کا نعرہ لگا کر ملک میں انتشار، معاشرے میں نفرت اور سیاست میں بدزبانی کو فروغ دینا کون سا انقلاب ہے؟
عمران خان اور پی ٹی آئی نے عوام کو امیدوں کے خواب دکھائے، مگر سیاست کو الزام تراشی، محاذ آرائی، اداروں سے ٹکراؤ اور تقسیم در تقسیم کی طرف دھکیل دیا۔ شعور کے نام پر بدتمیزی، آزادی کے نام پر انتشار اور ترقی کے نام پر نفرت کا بیانیہ پیش کیا گیا۔
ملک نعروں سے نہیں، کردار، کارکردگی، برداشت اور ذمہ داری سے بنتے ہیں۔ جو سیاست قوم کو جوڑنے کے بجائے توڑ دے، وہ تبدیلی نہیں بلکہ قومی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
تم انقلاب نہیں، تبدیلی نہیں، تم عذاب ہو!
#TumAzaabHo #PTI #ImranKhan
سپارکو سیٹلائٹ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے 36 میں سے 32 اضلاع شدید اسموگ کی لپیٹ میں ہیں اور صرف 5 فیصد علاقہ صاف ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں 499 اور سرحد پار 744 مقامات پر آگ ریکارڈ ہوئی، جس سے فضا انتہائی آلودہ ہے، تاہم آئندہ 3 دنوں میں اسموگ کی شدت میں بتدریج کمی کا امکان ہے۔ 😷🌫️
#PunjabSmog
#SUPARCO
انقلاب کے نام پر تماشا، سیاست کے نام پر انتشار اور تبدیلی کے نام پر نفرت پھیلانے والوں نے ملک و معاشرے کو نقصان پہنچایا، ان کی سیاست انتشار اور تقسیم کی علامت بن چکی ہے۔
تبدیلی کے بلند و بانگ دعوے کیے گئے، مگر سیاست میں انتشار، معاشرے میں تقسیم اور عوام میں نفرت کو فروغ ملا۔ انقلاب کے نام پر بدزبانی اور ترقی کے نام پر محاذ آرائی کسی مثبت تبدیلی کی علامت نہیں۔ قوم نعروں سے نہیں، عملی کارکردگی اور ذمہ دار قیادت سے آگے بڑھتی ہے۔
#TumAzaabHo
ترقی یافتہ پنجاب❤️🙌
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی ترقیاتی وژن کی بدولت تھل کےدور دراز علاقےبھی خوبصورتی اور ترقی کی نئی مثال بن رہےہیں۔ پنڈ دادن خان کےبازار کی بدلتی ہوئی خوبصورتی اس عزم کی عکاس ہےکہ پنجاب کا ہر شہر،ہر قصبہ اور ہر علاقہ یکساں توجہ اور ترقی کاحق دار ہے۔
2 صحافی 2 کہانیاں 🤷♂️
ایسے ہی 100 صحافی اور سب کے پاس اپنی اپنی کہانیاں
خبر۔۔۔تحقیق تصدیق۔۔۔یا صحافت سے انکا کوئی لینا دینا نہیں
نتیجہ عوام اپنی اپنی پسند کے صحافی کی مان لیتی ہے اور
گمراہ اور تقسیم ہوتی رہتی ہے
اور انکا دھندا چلتا رہتا ہے۔۔🤷♂️
دوسروں سے حساب مانگنے والے مولانا فضل الرحمٰن خود بھی جواب دیں! اسلام آباد کی ایک ہی گلی میں ان اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب اربوں کے دو مکانات، مگر ملکیت مبینہ طور پر امان اللہ اور جاوید اقبال کے نام؟ آخر یہ ناموں کا کھیل کیا ہے؟ جائیدادیں کس کی ہیں اور پیسہ کہاں سےآیا
خیبرپختونخوا پولیس کی باڑہ شیخان میں کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کا انتہائی مطلوب ٹی ٹی پی کمانڈر سیف اللہ ہلاک۔ سیف اللہ سکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملوں اور جمرود کے علاقے علی مسجد میں آئی ای ڈی دھماکوں سمیت متعدد دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔ وہ گزشتہ تین سال سے افغانستان 👇