وہ ہاتھ ٹوٹ جائے جو اپنی ماں پر اٹھے
اگر اپنی ماں سے محبت کرتے ہو تو آمین بول کر ضرور شیئر کریں.😥😥😪😪😪
یا اللہ ہم سب کو والدین سے حسن سلوک کرنے کی توفیق عطا فرما۔
ہمارا مُلک صرف ان دو لائنوں کی وجہ سے پیروں پہ کھڑا ہے
ایک جو بارڈر پہ کھڑے اور دشمن پہ نظر رکھنے، مقابلہ کرنے والے ہیں ۔۔۔
اور دوسرے اللہ کی راہ میں نکل کر رات کو تہجد میں رو رو کر آنکھوں سے آنسو بہا کہ اپنے مُلک کی سلامتی،
حفاظت کی دُعا مانگنے والے ہیں۔
@iamghufi لعنت ھو پاکستان کے انصاف پر۔۔خدا کے لئے نا کیا کریں ایسی پوسٹ۔۔دل کانپ جاتا ھے۔۔ایسے بے غیرت کھلے عام دنداناتے پھر رھے ھیں کوئی پوچھنے والا نہیں ھے