مظہر عباس کون ہے؟
جو کچھ میں نے سنا ہے اس کے مطابق انتہائی بے وقوف جو پتا نہیں کس غصے کی آگ میں جل رہا ہے۔
اس کے نظریات یہ ہیں کہ سیاستدانوں خاص طور پر عمران خان کو سارا ملک وراثت میں دے کر سب یہاں سے چلے جائیں
کیونکہ نہ اس ملک کو فوج کی ضرورت نہ عدلیہ کی اور نہ کسی اور ادارے کی جو سیاستدانوں کی لوٹ کھسوٹ کو روک سکے
نسل در نسل پارلیمنٹ میں رہنے والے سیاستدان ہی اس تجزیہ نگار کے مطابق اس عوام کے مسائل حل کریں گے
پاکستان زندہ باد
یہی وہ بیوروکریسی ہے جس نے عام آدمی کا مسئلہ سننا بھی ہے، دیکھنا بھی ہے اور حل بھی کرنا ہے۔
اب عام آدمی کے پاس جانے کیلئے گرمی، حبس، سردی برداشت کرنی پڑتی ہے
جو یہ نازک مزاج افسر شاہی کر نہیں پاتے
لہذا ان کا ایک ہی کام رہ جاتا ہے
اپنی اور اپنے بچوں کی جائیدادیں بناؤ
باہر پیسے بھجواو
اور خود بھی باہر سدھا جاؤ
پاکستان زندہ باد
بھائی بھٹو کا خون ہے
کبھی ویگو ڈالوں میں ہوتا ہے
کبھی ڈالروں کی صورت میں کشتیوں میں دبئی چلا جاتا ہے
لندن کی جائیدادوں سے بھی بھٹو کا خون نچڑ رہا ہوتا ہے
باقی یہ خون عوام کے کسی کام کا نہیں
نہ روڈز ہیں نہ پانی
نہ کوئی اور سہولت
اگر گلہ کر دو تو سندھ کی جمہوریت خطرے میں آ جاتی ہے
پاکستان زندہ باد
@TariqSh61 آرڈر بدل لیں
اصل بات کریں
اصل میں فوج ملک کو بچا رہی ہے
خون دینا ہو یا اکانومی چلانی ہو
نہ سیاستدانوں کے بس کی بات ہے اور ہمارے افسر شاہی کی
ان کا آپس میں زیادہ جائیدادیں بنانے کا مقابلہ چل رہا ہے
پاکستان زندہ باد
#dgispr#pakarmy#pakistan
اصل میں میڈم اعلان کر بیٹھی ہیں کہ اگر فی میل وزیراعلی ہو سکتا ہے تو آئی جی کیوں نہیں؟
اب نہ تو میرٹ دیکھا جائے گا نہ سینیریاٹی
دیکھیں کس کے سر پگ رکھتی ہیں
یہی تو مسئلہ ہے اس نظام کا
آئین اور قانون کی باتیں صرف فوج کے سامنے کرتے ہیں
جبکہ ان کے اپنے منہ سے نکلنے والی ہر بات آئین اور قانون سے مبرا ہے
میڈم کے بس میں نہیں ورنہ امام مسجد اور آرمی چیف بھی فی میل بنا دیں۔
پاکستان زندہ باد
@MoeedNj پروپیگنڈا کرنے والے میڈیا ہو کوریج سے روکنا کوئی بری بات نہیں
آپ امریکہ جائیں اور غزہ کے ظلموں پر بات کریں
پتا لگ جائے گا شمالی کوریا کیسا ہے
پاکستان زندہ باد
جی جی
یہ ملک اور اس کے عوام زرداری، شریف خاندان اور خان کے آباؤاجداد اپنی وراثت میں لائے تھے جہاں سے ان کے ایم پی اے اور ایم این اے بیگوں میں ڈالر بھر بھر کر دبئی ، لندن اور یورپ میں پہنچا رہے ہیں
شرجیل میمن، اسد قیصر اور شریف خاندان اور ان جیسے بہت سارے سب بیوروکریسی کے ساتھ مل بانٹ کر مال بنا رہے ہیں
یہاں یہ صرف حکمرانی کیلئے ہیں جب حکمرانی نہ ہو تو یہ لندن اور دبئی میں سڑکوں پر بھاگتے نظر آتے ہیں
سندھ ، کے پی کے اور باقی ملک میں ہر سال ہزاروں ارب کا بجٹ ان کی کرپشن کی نظر ہوتا ہے
لیکن جب کوئی اس پر بات کرے تو جمہوریت کو خطرہ اور سسٹم نہ چلنے کی دھمکیوں سے دیا جاتا ہے
آج ان سب سیاستدانوں کو اتار کر نئے منتخب کر لیے جائیں تو ملک کے آدھے مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے
پاکستان زندہ باد
@HamidMirPAK فوج کھانا نہیں خون بھی اپنے عوام اور ملک کی خاطر بہاتی ہیں
ہاں غداروں اور ضمیر فروشوں کیلئے اس کی بندوق اور گولیاں بھی موجود ہیں
پاکستان زندہ باد
@Markhor3133 فوج تو لگاتار قربانیاں دے رہی ہے
روز شہادتیں ہو رہی ہیں
لیکن ادھر تمام نامی گرامی سیاستدان کتوں کی طرح الیکشنز پر جھگڑ رہے ہیں
آخر ایک ایک ایم ایل اے اربوں کمائے گا
حصہ سارے کتوں میں بانٹا جائے گا
پاکستان زندہ باد
#kashmir_lections#politics
زبان زد عام ہے کہ پسرور کے ایک ایم پی اے کو نو ارب کا ترقیاتی فنڈ تجویز کیا گیا ہے
پسرور کا تو پتا نہیں کچھ بنا کہ نہیں
اس کے قریبی رشتہ دار جو کبھی رکشے چلاتے تھے آجکل بڑے دھڑلے سے ویگو ڈالے اور زمینیں خرید رہے ہیں
جب اتنے وسائل ایک ایم پی اے کے ہاتھوں میں ہیں تو کیوں وہ بلدیاتی الیکشنز کروائیں گے
یہ صرف ایک مثال ہے
آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ایک وزیراعلی یا منسٹر کتنے اربوں کو ضربیں لگا رہے ہوں گے
باقی کہنے کو فوج ملک کھا رہی ہے
پاکستان زندہ باد
#dgispr
@MaryamNSharif@CMShehbaz
@anishakhanpti ویسے تو بھائی تو جھوٹ ہی بولتا ہے
لیکن دعا ہے اس بار جو کہ رہا ہے اللہ پاک کرے سچ ہو
اس ملک کو ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی سے اب آگے چلنا چاہیے
ان کے پلے کچھ نہیں
پاکستان زندہ باد
@KhalidHusainTaj ان سیاستدانوں کے کلیجے منہ کو آتے ہیں
جب کوئی اقتدار کو نچلی سطح پر منتقل کرنے کا کہتا ہے
ان کی کمائیاں اور شاہانہ پروٹوکول کو ضرب لگتی ہے
یہ نہیں چاہتے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں
پاکستان زندہ باد