حکومت کا سولر پینل لگانے والوں سے ٹیکس لینے کا فیصلہ
جو بھی ان کو گالی دینے آئے اس سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ الفاظ بالکل صاف اور جملہ مکمل اور واضح ہو تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں دشواری نہ ہو ۔شکریہ
قیادت سوئی رہے یا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملکر کھیلتی رہے انشاءاللہ عوام اپنے بل بوتے پر خان صاحب کو باہر لائے گی اور سب حرامخوروں کو لات مار کر پارٹی سے باہر کرے گی ، بیشرم لوگو نے خان صاحب کی رہائی کا لالچ دیکر ووٹ لیے اور اب پروٹوکول انجوا��ے کر رہے ہیں گھٹیا لوگ
یاسمین ��اشد کی طبیعت نا ساز سیکورٹی میں سروسز ہسپتال
عورتوں سے لڑنے والے گھٹیابزدل کھسرے۔اللہ کرے یہ درندے تباہ برباد ہوں
اللہ پاک ماں جی کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں آمین🥺🤲
لاہور NA 119 میاں شہزاد فاروق کے مرکزی الیکشن آفس پر مریم نواز کی پولیس کا دھاوا، پولیس نے توڑ پھوڑ بھی کی
یہ صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے کہ الیکشن مہم پر پولیس حملہ کرے