ویڈیو بنانے والا کا نام شہید ملک صدر علی ہے جس نے ڈی چوک میں اس قوم اور عمران خان کی خاطر اپنی زندگی قربان کر دی ہے۔۔ان کا قصور صرف اتنا تھا کہ یہ اپنے ملک اپنے لیڈر کے لیے نکلے تھے کوئی دہشت گرد نہیں تھے جنہیں اتنی بے دردی سے مار دیا💔
آواز اٹھائیں 🚨
سلمان رضا اور جنید جہانگیر پر دبئی جیل میں بدترین تشدد ہو رہا ہے، ان کا واحد گناہ مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینا تھا۔
فرض سمجھ کر ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ کل یہ وقت کسی پر بھی آ سکتا ہے
🚨 عمران خان پر وار کرنے سے پہلے اپنے دامن دیکھے
یہ حیدر ہوتی کا بھائی غزن ہوتی ہے جو اسلحہ سکینڈل میں گرفتار ہوا تھا،
جس کی وجہ سے سینکڑوں کے پی کے پولیس شہید ہوئے تھے، 2 نمبر جیکٹ پولیس کو دیئے تھے
عمران خان نے پیغام جاری کر دیا ہے
عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام جاری کر دیا ہے 27 ستمبر کے لیے
ویڈیو دیکھ کر رکنی نہیں چاہئے 🔥🔥💯
واحد حل صرف سڑکوں پر فیصلہ ہونا ہے جتنی جلدی سمجھ جائیں قوم ملک کے لیے بہتر ہے💯🔥
یہ سب ڈرے ہوئے ہیں کیونکہ آپ کا وزیراعلی کوئی فکس میچ نہیں کھیلتا اس لئے ڈرے ہوئے ہیں، میں آپ کو یہ جنگ جیت کر دکھاؤں گا، عمران خان نے ہمیں ہمیشہ پُرامن رہنے کا کہا ہے ہم آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کریں گے اور جیت کر دکھائیں گے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥
🚨وزیر اعلی سہیل آفریدی کا کسی صورت پیچھے نا ہٹنے کا اعلان
حکومت تو بہت چھوٹی چیز ہے جان بھی چلی جائے تب بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
وزیر اعلی کا افتتاحی تقریب سے خطاب
سہیل آفریدی تھوڑی دیر پہلے کبوتر چوک پشاور میں انڈر پاس کا افتتاح کرنے پہنچے تھے، جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد سہیل آفریدی کے لیے امڈ آئی اور نعرے بازی شروع کر دی۔
🚨 اہم | اسد طور
نظام کو ڈر ہے کہ ہزاروں PTI کارکن اگر مارگلہ کی پہاڑیوں سے اسلام آباد کی طرف بڑھے تو انہیں روکنا مشکل ہوگا۔
اصل صورتحال اٹک پل کے بعد ہوگی۔ مارچ اٹک پل عبور کرکے اسلام آباد کی جانب بڑھنے کی صورت میں حکومتی دباؤ مزید بڑھ سکتا ہے۔
بیرسٹر اعتزاز احسن 🚨
لانگ مارچ کو تو حکومت نے خود ہی کامیاب کر دیا ہے، ان کا مقصد سڑکیں بند کرنا تھا
لیکن حکومت نے خود ہی اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر شہر کو بند کر دیا ہے