اےقائد،اےرہبر،اےقائدِاعظم ثانی،اے پاکستان کےامام خمینی،اےنوازشریف۔۔
اب تو ہیتھرو ائیرپورٹ کیلئےنکل آئیں
اب تو پاکستان کی طرف چل پڑیں
آ جائیں اب تو زمان پارک گھیرےمیں
آ جائیں اب تو ایک طرح سےعمران خان گرفتار
آ جائیں اب تو لیول پلینگ فیلڈ کا خواب پورا۔۔
آجائیں نا۔۔
اب ت�� آجائیں۔۔
Hats off to all those women who work hard for themselves, for their families and for their country🙏🏻
وجودِ زن سے ہے تصویرِ کا یٔنات میں رنگ🙌🏻
#InternationalWomensDay