عمران خان کے لخت جگر,
اسوقت اپنے والد کے لیے ہر میدان میں لڑ رہا ہے!!♥️
دنیا کو کہہ رہا ہے, میرے والد کو 1 ہزار دن سے ناحق قید رکھا گیا ہے, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!!
#imrankhan#Freeimrankhan
The sons of former Pakistan PM Imran Khan have spoken to Al Jazeera about their father’s worsening health in prison. Kasim and Suleiman Khan are demanding authorities allow access to independent medical treatment.
میلوڈی اسلام آباد میں صحافی احتشام عباسی پر نا معلوم افراد کا حملہ۔ ایف آئی اے دفتر کے باہر حملہ ہوا جس کی وجہ سے شدید زخمی۔
پھر اسلام آباد پمز میں بھی حملہ جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں
سرگودھا : معصوم 7 سالہ بچی جس کریانہ سٹور پر سودا سلف لینے گئی، مردہ حالت میں اسی کی بالائی منزل سے برآمد ہوئی جہاں دکان میں کام کرنے والے لڑکوں کی رہائش تھی۔😭😭
#JusticeForMuntaha#Sargodha#Help 🙏
سرگودھا : معصوم 7 سالہ بچی جس کریانہ سٹور پر سودا سلف لینے گئی، مردہ حالت میں اسی کی بالائی منزل سے برآمد ہوئی جہاں دکان میں کام کرنے والے لڑکوں کی رہائش تھی۔😭😭
#JusticeForMuntaha#Sargodha#Help 🙏