اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
لاکھ تلواریں بڑھی آتی ہوں گردن کی طرف
سر جھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے
پھول سے رنگ جدا ہونا کوئی کھیل نہیں
اپنی مٹی کو کہیں چھوڑ کے جائیں کیسے
لوگوں کے کٹھ پتلی وزیرِاعلیٰ اپنے آقاؤں کے خلاف مکمل ریاست کی بحالی قرارداد پیش کر رہے ہیں اور ہمارے ’’آزاد‘‘ حکمران اپنے ہی عوام کے خلاف طاقت استعمال کر کے، جبر کر کے، شاید اپنے آقاؤں کے حق میں وفاداری کی قراردادیں پیش کر رہے ہیں
مقبوضہ کشمیر کا وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور نام نہاد آزاد کشمیر کا وزیراعظم افتخار گیلانی بااختیار اور جمہوری وزیراعظم ۔۔🙆🏻♀️🏃🏻♀️
#RightsMovementAJK#StandWithKashmir
تھریڈ🧵
کشمیر کے بارے میں پاکستان کی سرکاری زبان ہمیشہ جذبات سے بھری رہی ہے۔ کبھی کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا گیا، کبھی کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کو پاکستان کے اصولی مؤقف کا حصہ قرار دیا گیا اور کبھی دنیا کے ہر بڑے فورم پر یہ کہا گیا کہ کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق ملنا چاہیے۔ لیکن آج آزاد کشمیر کی سڑکوں پر جو کچھ ہو رہا ہے، اس نے انہی دعوؤں کو ایک بہت بڑے سوال کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔
1
#RightsMovementAJK
#AzadKashmir
@ShahabSpeaks Well done, Shahab. Zabardast! I hope you didn’t post this picture just to send a message to Khawaja Asif that , Khawaja Sahb koi Sharam hoti hai , koi haya hoti hai , koi grace hoti hai
@iffiabbasi24@arif_kazmi7 Read the thread again, If they openly support India, no issue. The problem is doing it covertly. Jklf took support that’s why, there are Jklf A,B,C. Moreover, there is Muslim conference in AJK, Why not BJP ? Please don’t ask BJP bhi tou ho sakti hai
1/3
The issue is pretty simple, they talk about Independent Kashmir, but at the same time promote narratives that align with India’s position. They deny Indian rule as an occupation and defend the Maharaja’s accession.
@aftabgorsi21@Umme_Haani11@JQ_plaintalk Wrong! If any2 frm AJK wants to join India, wht is the issue? UKPNP hasn't picked up the gun, while JKLF picked up guns and killed Pandits. UKPNP is trying to create a narrative, and it's their right. Imagine, during a referendum, someone from AJK votes for India wht 'll u do?
2/3
If they openly support India, that’s their position. The problem is pretending otherwise.
According to JKPNP, its split with Shaukat was linked to his alleged connections with India, and DisinfoLab has also published material on the matter.
مظفرآباد کی یہ ویڈیو غور سے دیکھیں، خود بتائیں اس بچے کا جرم کیا ہے کہ محافظوں نے سڑک پر ہی عدالت لگا لی؟ یہ کون سی ریاست ہے، یہ کون سا قانون ہے؟ فرعونیت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
جو شخص کھلے عام میڈیا پر آکر اعلان کرے کہ میں صحافت چھوڑ چکا ہوں، پھر دوبارہ آکر بلیک میلنگ کی صحافت شروع کرے، تو ہم اس سے کیسے توقع کر سکتے ہیں کہ وہ حقائق بیان کرے گا؟ @AbsarAlamHaider جیسے ن لیگ کے نوکروں کو تو اپنے آقاؤں کو خوش کرنا ہی ہوگا۔
@asmashirazi Is this real or fake? How can we expect a senior journalist to make such a childish statement? Do you have any idea about the seriousness of the protests in AJK and what people have been facing for the last four months? Why would they march towards Islamabad? Why?
یہ تقریباً ایک سال پرانی پوسٹ ہے جب شاید حکومت انوار الحق صاحب کی تھی اور لیگی قیادت تنازعہ کا مذاکرات کے ذریعے حل نکالنے پر زور دے رہی تھی ، آج ن کی حکومت ہے ، دائروں کا سفر جاری ہے ! عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے ، بیچارے عاشق کہاں جائیں
@farooq_pm