موبائل انٹرنیٹ پیکجزکےنام پرٹیلی کام کمپنیاں جس طرح صارفین کولوٹ رہی ہیں اوراربوں روپےماہانہ سادہ لوح شہریوں سےہڑپ کررہی ہیں اس معاملےکو بھی آج ٹیلی کام کی وزیرصاحبہ کےسامنےرکھ کردرخواست کہ ٹیلی کام کمپنیوں کالگام ڈالی جائے۔
آپ بھی اس لوٹ مارسےپریشان ہیں تو ری ٹوئٹ کریں
@ShazaFK
دوستو میرا اکاؤنٹ بڑے پیمانے پر رپورٹ ہو رہا ہے کومنٹس اور ری ٹویٹ کی درخواست ہے ۔تین روز پہلے فیس بک اکاؤنٹ یوتھیوں اور انڈین اکاؤنٹس کی رپورٹنگ پر بند ہو چکا ہے ۔
میرا اکاؤنٹ یو تھوڑوں کی ریپورٹس کے بعد آئی سی یو میں داخل ہے اور وینٹی لیٹر پر آخری سانسیں لے رہا ہے۔ ڈاکٹر بول رہے ہیں: جلدی لائک/ری ٹویٹ/کومنٹ کرو ورنہ پیشنٹ گیا! 🫠