میری آنکھوں میں آنسو آگئے
جب خدا نے مجھ سے پوچھا۔
" اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"
' کیا میں تمہارا رب نہیں'
میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں !
اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا۔
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن "
تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر'❤
ایران نے کبھی خود کو عالم اسلام کا علمبردار نہیں کہا۔
جن مسلم ممالک نے امریکہ کو اڈے دے رکھے جہاں سے لڑاکا طیاروں کی ری فیولنگ ہوتی اور وہ ایران پر بمباری کرتے، ایران حق بجانب ہے حملے کرنے میں۔
اسلام کے علمبرداروں کو یہود و نصاریٰ کا مددگار بننے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا۔