دل کو منور کر دیا عشقِ علیؑ نے
بیدار مقدر کر دیا عشقِ علیؑ نے
دنیا میں کہاں ایسی سعادت کا قرینہ
باطن کو مطہر کر دیا عشقِ علیؑ نے
❤️🙌
#رازٍ_مومن#رازٍ_محبت
*ہر انسان پیدا ہوتے ہی مومن نہیں بنتا ۔۔۔۔۔۔*
*ایک سفر ہوتا ہے ۔۔۔۔*🍂
*آزمائش سے گزر کر ہی مومن بنتا ہے ۔*
*مومن تو اللّٰہ والے ہوتے ہیں ۔۔۔ پرہیزگار ہوتا ہے ۔*
*✍️ہر دن بہتر سے بہتر مسلمان بننے کی کوشش جاری رکھیں ، پچھلی کوتاہیوں کو توبہ کے وضو سے پاک کرتیں رہیں*
*#استغفر اللہ و اتوب الیہ*
#متاعِ_دل
﷽
السلام علیکم،صبح بخیر❤️
اِنْ تَجْتَنِبُوْا كَبَآئِرَ مَا تُنْـهَوْنَ عَنْهُ نُكَـفِّرْ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُمْ مُّدْخَلًا كَرِيْمًا
اگر تم ان بڑے گناہوں سےبچو گے جن سےتمہیں منع کیاگیاہے
تو ہم تمہارے چھوٹےگناہ معاف کردیں گےاور تمہیں عزت کےمقام میں داخل کریں گے۔
سنو ...!!
کمال ہے نا
سانسیں میری
زندگی میری
محبت بھی میری
پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے
ضرورت تیری
تمہیں کیا لکھوں ؟؟
دوست لکھوں ؟؟
ہمدم لکھوں ؟؟
غمگسار لکھوں ؟؟
یا
پیار لکھوں
دل کہتا ہے کہ
دنیا کے تمام خوبصورت الفاظ کو یکجا کر کہ
ایک پیاری سی بات لکھوں
تم کو اپنی کائنات لکھوں
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
بند لفٹ میں گھٹتی سانسیں اور موت کا خوف... پھر اچانک اس شخص نے لوہے کا حصار توڑ کر وہ کر دکھایا جس کی کسی کو امید نہ تھی۔
دروازہ کھلتے ہی جہاں ہر شخص بھاگ سکتا تھا، وہاں اس کے فیصلے نے سب کو ششدر کر دیا۔
انسانیت کا ایسا جذباتی منظر شاذ و نادر ہی نظر آتا ہے۔ 🫡
#رازٍ_محبت
کبھی کبھی معصوم محبت کو الفاظ کی ضرورت نہیں ہوتی…
ایک ننھا سا لمس، ایک پیاری سی چاہت،
اور دل کو چھو لینے والی ایک معصوم سی ادا ہی کافی ہوتی ہے۔ ❤️
محبت شاید یہی ہے کہ دل صاف ہو، جذبہ سچا ہو اور احساس بےلوث ہو۔ 🌸✨
اللہ پاک آپ کی دوپہر کو سکون، خوشیوں اور محبتوں سے بھر دے،
آپ کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رہے اور دل ہر غم سے محفوظ رہے۔ 🤲❤️🌹
دوپہر بخیر، خوش رہیں، مسکراتے رہیں۔ 🌷😊✨