میں نے زندگی کی تمام خواہشات کو ترک کر دیا ہےایک خواہش باقی ہے،،، کعبہ کو دیکھنے کی خواہش مجھے اس سیاہ رنگ سے عشق ہے، بلا کا عشق
میرا دل کرتا ہے میری آنکھ کھلے تو سامنے کعبہ ہو
وہ حرم کا حسن
وہ کعبہ کا غلاف
وہ باب کوثر
وہ روح پرور منظر
یا اللہ اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما #مارخور
خزاں وچ وی آب تے تاب رکھے
ایسا گل میں وچ گلزار لبھنا
میرا عشق لباس دا نہیں قائل
اندر سادگی حسن بہار لبھنا
تھوتھی دید بازی مینوں بھاؤندی نہیں
زندہ دل میں کوئی بیدار لبھنا
مینوں جھڑک سردار نہ واسطہ ای
میں تے بندیاں وچوں پیار لبھنا
سنو۔۔
پڑھ رہی ہو ناں۔۔
مجھے کائنات میں سب سے زیادہ سکون قدرتی نظاروں کے حسن میں ملتا ہے، پر اگر وہ میسر نہ ہوں تو میں تمہاری آنکھوں میں دیکھ لیتا ہوں کیونکہ تمہاری آنکھیں قدرت کے رنگوں میں سے تخلیق کی گئی ہیں. ❤️
ہمارے محلے کا بدمعاش جو بہت خطرناک ہوتا تھا۔
اس کے کریمنل ریکارڈ میں۔ بچوں سے پیسے چھیننے۔ آنڈے چوری کرنا۔ بچوں کی سائیکلیں لے کر بھاگ جانا۔ آتے جاتے لوگوں کو گالیاں نکالنا۔ اور اس کی زندگی کا سب سے بڑا جرم۔
آنڈے والا برگر کھا کر اسے پیسے نہ دینے پر اس سے چپیڑیں کھایں۔ اور بدلے میں وہاں ٹکر ماری جہاں اس آنڈے والے برگر والے بھائی کی سانس رُک گئی۔
قد ہی اتنا تھا۔ منہ تک نہیں جا سکتا تھا۔
غور سے دیکھیں اس بدمعاش کو۔
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
#آنڈےوالابرگر
کچھ احساسات ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا
کچھ آنکھیں، کچھ خواب، کچھ امیدیں، کچھ انتظار اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں ہم ساری عمر اپنے دل میں دفن کیے رکھتے ہیں۔
بیرونِ جاں, ہم خوش نما ، دنیا کی رونق قہقہے
اندر کہیں پھر سے کوئی ، اِس جان کو آیا ہوا
گریہ کی عادی شام ہے ، ہونٹوں پہ تیرا نام ہے
ہر طاق میں ہے روشنی ، ہر زخم مہکایا ہوا
#انتخاب
محبت کبھی اداکاری نہیں ہوتی، بس کچھ لوگ اپنے کردار بدل لیتے ہیں۔ اصل دکھ محبت کے ختم ہونے کا نہیں، بلکہ اس احساس کا ہوتا ہے کہ جسے ہم اپنا سمجھتے رہے، وہ کبھی ہمارا تھا ہی نہیں۔ 💔@MoniaKhera