🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی
یعنی عمران خان کی زندگی اتنی سستی ہو گئی کہ صرف منگل کے دن ایک مخصوص ٹولہ اپنا سیٹ بچانے کے لیے تصاویر کھینچنے کے بعد چلے جاتے ہیں اور اگلے 6 دن لوٹ مار کرتے ہیں
علیمہ اپا مزید کتنی مہلت ان کو دیں گے عمران خان ہاتھ سے نکل رہا ہے
آئینی عدالت میں عاصم لاء لگا ہوا ہے، ان کی کوشش ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کا القادر کیس آئینی عدالت بھجوایا جائے اور وہاں سے عمران خان کی سزا پر مہر ثبت کر دی جائے،
قاسم خان سوری
🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
خبر یہ ہے کہ 28 ویں ترمیم کے بعد پختون خواہ باقاعدہ اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں چلا جائے گا وہ تو پورا پاکستان ان کے ہاتھ میں ہے لیکن ائین کی کتاب میں باقاعدہ ان کے ہاتھوں میں چلا جائے گا
اس ترمیم سے پہلے پختون خواہ حکومت عمران خان کی رہائی کے لیے کچھ کریں