بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے معروف حق پرست رہنماء منظور پروانہ کی بلاوجہ گرفتاری ریاست کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے جس کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔
#FreeManzoorParwana#standwithmanzoorparwana
🚨🇮🇷 BREAKING ।
Iran claims it has shot down a 🇺🇸 U.S. drone flying over the Strait of Hormuz near Sirik.
💥 Footage circulating online appears to show the drone’s wreckage heavily damaged.
بریکنگ نیوز 🚨چین کا بڑا فیصلہ امریکا وڑ گیا 🔥🔥
چین نے اپنی آئل ریفائنریوں کو حکم دیا ہے کہ وہ امریکی پابندیوں کو نظر انداز کریں اور ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھیں۔ دن بہ دن امریکا سوپر پاور کا سٹیٹس بری طرح سے کھو رہا ہے امریکی معیشت تباہی ہو رہی ہے، چائنہ خاموشی سے امریکا کو گردن سے پکڑ کر دبوچ رہا ہے۔
شہباز گل کے تہلکہ خیز انکشافات 🛑
محمد بن سلمان پر ٹرمپ کیوں غصہ ہے, کیوںکہ محمد بن سلمان نے ٹرمپ شیطانی ڈیل کو ترک کردیا ہے, اور کل ٹرمپ نے سب کے سامنے اعتراف کیا!
محمد بن سلمان, عاصم منیر پر بھی شدید غصہ ہے, کیوں عاصم منیر ٹرمپ کے تلوے چاٹ رہا ہے, اسلئے MBS منیر سے نہیں ملتا🔥
بریکنگ نیوز 🚨
سعودی عرب پرنس سلمان ائیربیس پر امریکن جہازوں کی تباہی کی ویڈیو آگئی🔥
اس سے واضح ہورہا ہے یہ مذاکرات اور جنگ بندی ایران کی شرائط پر ہوں گی
اسٹیبلشمنٹ کو یہ بات سمجھ آگئی اگر وہ ایران کے ساتھ جنگ میں جاتے ہے
تو پاکستان کے اندر حالات کو کنٹرول نہیں کرپائیں گے شیعہ علماء کے ساتھ جو ردِعمل آیا انکو کالعدم تنظیموں کے نمائندوں سے مدد لینی پڑی
پاکستان جنگ میں جاتا ہے یہاں حالات کنٹرول نہیں ہوں گے
عمران ریاض خان