من كنت مولاهُ فهذا عليؑ مولاهُ
مقام غدیر خم سعودی عرب ۔
جہاں" علی ولی اللہ " کا اعلان ہوا تھا
آمد جشن عید غدیر آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کو بہت بہت مبارک ہو !!
#جشن_عید_غدیر#عیدغدیر
Shadat Mola Imam E Raza (a.s)😭💔
زہر جفا سے کٹ گیا قلب علی رضا علیہ السلام 😢
مشہد کے شہنشاہ کا ہے اب دم اکھڑ گیا 😭😢💔
23 زیقعدہ شہادت امام علی رضا علیہ السلام کے موقع پر امام زمانہ علیہ السلام اور تمام مومنین ومومنات کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔!!😭😭
#ImamRaza