حسرت سے دیکھتے ہیں عریضوں کو یوں امام🌷
شاید کسی عریضے میں لکھا ہو یہ کہیں۔
خواہش نہیں ہے اور کسی چیز کی ہمیں۔
سب کچھ ہمارے پاس ہے بس آپ ہی نہیں۔•
•┈┈•┈┈•⊰🚩✿🚩⊱•┈┈•┈┈•
یہ تصویر ایرانی جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شیعہ علمإ کاٸونسل ضلع سکر کے مشیر مولانا غلام غازی حجتی صاحب کے فرزند غلام مہدی نے اپنے۔ہاتھوں کی محنت اسے تیار کیا ہے
تعلقہ صالح پٹ آرڈی186