ٹی ایل پی کے لوگوں نے یہ ویڈیو بھیجی ہے اور منت کی ہے کہ اس کو چلایا جائے 💔
مریم نواز اور اس کے سہولت کار یہ ڈکٹیٹر یہ واقعی میں اسرائیلی ہیں
اتنا ظلم اسرائیلیوں نے کیا ہے فلسطین پر
یہ ٹھگ کہتا تھا میرے نام یا میرے فرنٹ کے نام کوئی پراپرٹی نکل آئے تو جرمانے دار ھوں اب اسکے نام پر 96 بینک اکاؤنٹس ،پیٹرول پمپ ،اور کئی پراپرٹیاں نکلی ہیں اسکے گھر سے کروڑوں روپے برآمد ھوئے
ایک انمول وڈیو
18 سال پہلے 2006 میں جب امیر اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ خود پیدل جلوسِ میلاد میں شہید مسجد کھارادر سے گلزارِ حبیب مسجد سولجر بازار کراچی میں شرکت فرماتے تھے
#Dawateislami
اگر میرا بس چلتا تو اس تقریر کو پاکستان کے ٹی وی چینلز پر کئی کئی مرتبہ نشر کرتی۔ پاکستان کے تمام کالجز و یونیورسٹیز میں اسکو بڑے اسکری�� پر لگاتی
اس 90 سیکینڈ کے کلپ میں زندگی کا پورا سبق دیا گیا۔
مجھے تو اپنے آرمی چیف کو سن کر آج فخر ہوا کہ وہ اتنے روانی کے ساتھ قرآن کے آیات
ختم نبوت کانفرنس میں خود بھی شرکت کریں اور دوسرے احباب کو بھی ضرور دعوت دیں۔ تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
7 ستمبر 2024 تحفظ ختم نبوت گولڈن جوبلی کانفرنس مینار پاکستان لاہور
تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے جے تین مطالبات
1. تمام اسرائیلی پروڈکٹس کا سرکاری سطح پر بائیکاٹ کیا جائے
2. اسرائیلی وزیراعظم کو دہشت گرد قرار دیا جائے
3. فلسطینیوں کی عملی مدد ��ی جائے
دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون میں آپ بھی بھر پور حصہ لیں
اویس رضا قادری صاحب نے حوصلہ افزائی پر کیا اعلان کیا سماعت فرمائیں
#SupportDawateIslami